آسام میں چائے کے باغیچوں سے لے کر ملتان میں آم کے باغات تک، موسمیاتی تبدیلی سب کو یکساں متاثر کررہی ہے تو ایسے میں ہم سب کا ردعمل بھی مشترکہ ہونا چاہیے۔
شائع13 فروری 202502:03pm
حکومت اصلاحات کو تیز ، میکرو اقتصادی استحکام کے لیے کوششیں کرے تاکہ نجی شعبے کی ترقی کے امکانات کھل سکیں، اور طویل مدت میں خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے، مختار ڈیوپ
پانی کی قلت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے زرعی معیشت متاثرہورہی ہے، غیر مؤثر زرعی پانی کے استعمال سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوتے ہیں، مراد شاہ کا لیڈرشپ کنورسیشن سے خطاب
بڑھتی ہوئی گرمی، بے ترتیب بارشوں اور کیڑوں کے حملوں نے زرعی پیداوار کو متاثر کیا ہے، سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں 2 روزہ قومی تربیت ورکشاپ کے شرکا کا اظہار خیال
آغا خان پنجم نے لزبن میں تخت نشینی کی تقریب میں اسمٰعیلی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے زندگی وقف کرنے کا عہد کیا، پوری دنیا سے پیروکاروں کی بیعت قبول کرلی
اقوام متحدہ کے ڈیٹا بیس کے مطابق پیرس معاہدے کے تحت 10 فروری تک 200 ممالک نے نئے موسمیاتی منصوبے فراہم کرنے تھے لیکن صرف 10 ممالک ایسا کرنے میں کامیاب رہے۔
پیرس معاہدے کے تحت 100 ارب ڈالر سالانہ فنانس کا وعدہ، ترقی پذیر ممالک کیلئے گرین ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنایا جائے، قائم مقام صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار خیال
پاکستان موسمیاتی تباہی کے تناظر میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے اور اس کا شمار خطرے سے سب سے زیادہ دوچار 5 ممالک میں ہوتا ہے، سینئر پیونی جج سپریم کورٹ آف پاکستان
بین الاقوامی کانفرنس ڈان میڈیا کے ’بریتھ پاکستان‘ اقدام کا حصہ ہے، جس کا مقصد مالی اعانت کو متحرک کرنا اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حل تلاش کرنا ہے۔
بریتھ پاکستان کانفرنس میں صدر آصف زرداری کا ویڈیوپیغام نشر کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی خطاب کریں گے۔
کانفرنس کا مقصد پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان بات چیت شروع کرنا اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے علاقائی سطح پر حل تلاش کرنا ہے، نازآفرین سہگل لاکھانی
پاکستان میں بڑی کمپنیاں قابل تجدید توانائی پر منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں مگر وہ اب بھی کاربن کے بڑے اخراج کا سبب ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
بارشوں کی اس شدید کمی کا اثر زیر کاشت اراضی خاص طور پر بارشوں پر انحصار کرنے والے خطوں میں ربیع کی فصلوں کے لیے دستیاب محدود پانی پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے۔
پنجاب کے پوٹھوہار ریجن، سندھ اور بلوچستان کے متعدد اضلاع میں ایک جیسی صورتحال کا سامنا، مارچ میں جنوبی علاقوں میں گرمی کا دباؤ بڑھ سکتا ہے، محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری
اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں 2 روزہ کانفرنس میں 11 ممالک کے 90 سے زائد مقررین، اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے موسمیاتی تبدیلی کے ماہرین کی میزبانی کی جائے گی
موسمیاتی بحران بدتر ہونے اور انسانی بقا کو خطرات کے باعث عدالتوں کی ذمہ داریاں بھی بڑھ چکی ہی، جن پر اب موسمیاتی بحران سے نمٹنے کی بڑی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔
ایک کروڑ موٹر سائیکلوں، رکشوں کی الیکٹرک پر منتقلی سے سالانہ 6 ارب ڈالر کی بچت، کرایوں میں کمی، سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا، اویس لغاری کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات