26 جون سے 28 اگست تک بارشوں، سیلاب اور ان سے جڑے واقعات و حادثات کے نتیجے میں ایک ہزار 111 افراد زخمی ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ
اپ ڈیٹ28 اگست 202510:16pm
ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر پاکستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے انتظامیہ کو الرٹ کر رکھا ہے، ہم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کو ہر قسم کی مدد دینے کی پیشکش کی ہے، سینئر صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس
ہم ہر سال پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا ذمہ دار تجاوزات کو قرار دیتے ہیں کیونکہ کوئی اس بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا کہ ہمارا ناقص ترقیاتی ماڈل اس سب کا ذمہ دار ہے۔
پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے دنیا کو پاکستان کی مدد کرنا ہوگی، شہباز شریف کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
سیلاب کی وجہ سے دریائے غذر بلاک ہوگیا اور مصنوعی جھیل بن گئی، فوج کا ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، وزیراعلیٰ جی بی
ملک کی تین سیاسی جماعتوں کے ماتحت چلنے والے تین صوبوں میں سیلاب نے ظاہر کیا کہ قدرتی آفات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ملک میں ہونے والی سیاست کی بدترین شکل ہے۔
سیلاب سے لیہ، تونسہ شریف، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور اور ملتان کے اضلاع زیادہ متاثر، فصلوں، گھروں اور زرعی زمینوں کو نقصان، لوگوں کی نقل مکانی۔
شدید بارشوں سے مقامی ندی نالوں، برساتی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی، جب کہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے، پی ڈی ایم اے
ماہرین کے مطابق کئی دن پہلے کلاؤڈ برسٹ کی درست پیشگوئی کرنا تقریبا ناممکن لیکن ریڈار کے ذریعے گھنے بادلوں کی تشکیل کو ٹریک کر کے قلیل مدتی انتباہ دیا جا سکتا ہے۔
جن جن کے گھر تباہ ہوئے ہیں، انہیں گھر بنا کر دیں گے جب کہ لائیو اسٹاک کے نقصانات کا بھی معاوضہ دیا جائے گا اور جن کے کاروبار متاثر ہوئے ہیں، انہیں بھی بھر پور پیکیج دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور
میئر کراچی 40 ملی میٹر کی گنجائش والے نالوں کے بہانے بنا رہے ہیں، اگر شہر سے بروقت کچرا اٹھا لیا جاتا تو 40 کیا 400 ملی میٹر بارش کا پانی بھی نکل جاتا۔ متحدہ رہنما
حکومت گلگت بلتستان، وفاقی حکومت اور وزارت موسمیاتی تبدیلی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ کسانوں اور سرمایہ کاروں کو فوری معاوضہ دیا جائے، صدر گلگت بلتستان چیمبر
شہر کا کوئی ادارہ نکاسی آب کے نظام کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، حالانکہ کراچی ملکی ریونیو میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں اور بالخصوص جنوبی حصوں میں داخل ہو رہے ہیں، وقفے وقفے سے بارش اور اربن فلڈنگ ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
سب سے زیادہ اموات بونیر میں ہوئیں جہاں 225 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، شانگلہ میں 36، مانسہرہ میں 22، باجوڑ میں 22 اور سوات میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
تمام لاپتا شہریوں کی تلاش مکمل ہونے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا، پاک فوج، ریسکیو ادارے بحالی اور ریلیف کی سرگرمیوں میں شریک ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے، ڈی جی آئی ایس پی آر