جب پانی نیچے آتا ہے تو موسم کا نظام اور وارننگ سروسز کمزور پڑ جاتی ہیں، دنیا بھر میں موسم کی پیش گوئی کم ہو رہی ہے اور تباہی بڑھتی جا رہی ہے، سینیٹر پیپلزپارٹی
اپ ڈیٹ08 جولائ 202508:06pm
اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، نوشہرہ اور پشاور کے نشیبی علاقے شدید بارش کے باعث زیرِ آب آ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
جاں بحق ہونےو الے افراد میں 21 بچے بھی شامل ہیں، ایک ہفتے میں 117 افراد زخمی بھی ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، 5 جولائی سے ملک بھر میں پھر بارشوں کی پیش گوئی
ہمارا دشمن پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اپنے وسائل کو استعمال کرتے ہوئے دیامر بھاشا ڈیم سمیت دیگر منصوبوں میں پانی کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش کو بڑھائیں گے، شہباز شریف
ہم پاکستان کے شہری کرۂ ارض کو باہم مربوط، مختلف النوع، خودمختار اور باہمی انحصار پر مشتمل حیات کا مسکن سمجھتے ہیں۔ جس میں انسان اس عظیم حیاتیاتی نظام کا صرف ایک حصہ ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث موسم سرما میں برفباری میں کمی اور موسم گرما میں شدید گرمی گلیشیئرز کیلئے تباہ کن اور گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور پانی کے طویل المدتی خطرات لاحق ہوئے ہیں، ڈبلیو ایم او
سیاحتی مقام کمراٹ اور جہاز بانڈہ میں 3 رابطہ پُل ٹوٹنے سے سیر و تفریحی کے لیے جانے والے سیاح پھنس گئے جب کہ مکینوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دنیا کے 173 شہروں میں کراچی کا 170 واں نمبر، صرف ڈھاکا، طرابلس اور دمشق سے کچھ ہی بہتر ہے، صحت، انفرااسٹرکچر، تعلیم، ماحول اور استحکام جیسے 5 بنیادی شعبوں میں ناقص کارکردگی
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ابتدائی ڈرافٹ مشاورت کیلئے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کر دیا، حتمی شکل دیکر وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے بھیجا جائیگا، حکام
اب یہ کہنا غلط ہوگا پاکستان ٹاپ 10 میں ہے، بد قسمتی سے ہم نمبر ون ہیں، ماحولیاتی بحران صرف موسم نہیں بدل رہا، زندگیاں اور روزگار نگل رہا ہے، نائب صدر پیپلزپارٹی
ہوا کا کم دباؤ بھارتی ساحل کے قریب کنکن کے علاقے سے دوپہر کو گزرے گا، سمندری طوفان بننے کا امکان ختم، کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ بھی ٹل گیا، سمندری ہوائیں بحال رہیں گی۔
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع، بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی