شمالی نصف کرہ میں جنوری اور مارچ میں برف باری گزشتہ 59 سال کے دوران بالترتیب چوتھی اور چھٹی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی، ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن
اپ ڈیٹ08 مئ 202512:24pm
اے ڈی بی کی فوسل فیول توانائی پر توجہ اس کے پائیداری کے وعدوں کے منافی ہے جس سے ممکنہ طور پر پاکستان کے توانائی کی حفاظت اور ماحولیاتی اہداف کو نقصان پہنچتا ہے۔
غیر معمولی خشک سالی، سیلاب، شدید گرمی اور خراب قدرتی وسائل زرعی پیداوار کو نقصان پہنچا رہے ہیں، غذائی تحفظ اور دیہی معاش کو بھی خطرہ لاحق ہے، ماساتو کانڈا
ہری پور میں طوفانی ہواؤں کے باعث دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، اسلام آباد میں درخت گرنے سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، خان پور ڈیم میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے
ہیٹ ویو سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ، پھر پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کا نمبر آتا ہے، چاروں صوبوں میں 3 کروڑ 60 لاکھ سے زائد آبادی کو ہدف بنایا جائیگا، یو این او سی ایچ اے
سانحہ پہلگام انتہائی لرزہ خیز تھا لیکن اسے جواز بنا کر طبلِ جنگ نہیں بجایا جاسکتا اور نہ ہی پانی کی تقسیم کو ہتھیار بنا کر یا نفرت پھیلا کر مسائل سے نمٹا جاسکتا ہے۔
ایک مونال بند ہو گیا باقی اور بہت سارے ہوٹل اب بھی موجود ہیں، کمیٹی میں موجود سی ڈی اے اور وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے سیوریج ویسٹ کا معاملہ ایک دوسرے پر ڈال دیا، چیئرمین کمیٹی
ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے موسم کا پیٹرن بے ترتیب ہوگیا، 4 روز بعد بارش اور برفباری تھم گئی، غذر اور گھانچے میں انٹرنیٹ، موبائل سروسز اور بجلی کی فراہمی بھی معطل
مسلسل تیسرے سال سے ہمالیہ میں برف باری میں کمی کا رجحان ہے جس سے تقریباً دو ارب افراد کیلئے پانی کی قلت کا خطرہ پید اہوگیا ہے، انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ
کمزور پوزیشن میں اب کسی ملک سے بات نہیں کریں گے، پاکستان ہدف سے 40 فیصد کم آلودگی پھیلاتا ہے، زیادہ آلودگی ترقی یافتہ ممالک پھیلا رہے ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب
اس سے قبل کی جانے والی تحقیقات میں فضائی آلودگی کو امراض قلب، سانس، پھیپھڑوں، جگر، کینسر اور فالج سمیت دیگر سنگین بیماریوں کا سبب بھی قرار دیا جا چکا ہے۔
بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان 2 مقامات پر بند ہو گئی، جس سے گلگت اور بلتستان کے 4 اضلاع کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ترجمان بلتستان پولیس
پنجاب میں ستمبر 2024 سے معمول سے 38 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں جن میں جنوبی اضلاع خاص طور پر بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کو خشک سالی کا سب سے زیادہ خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے