وفاقی حکومت سیلاب زدگان کی بینظر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فوری مالی مدد کرے، ملک بھر میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، سکھر میں پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ09 ستمبر 202506:21pm
بھارتی ہائی کمشنر نے دریائے ستلج میں ہائی فلڈ الرٹ جاری کردیا، دریائے ستلج میں پھر بڑے سیلاب کا خدشہ، ملتان کو بچانے کیلئے شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔
عوام اور مارکیٹ ایسوسی ایشنز کے ممبران طارق روڈ کے دونوں اطراف گاڑیاں پارک کرنے سے گریز کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو، ٹریفک پولیس کی سوشل میڈیا پر درخواست
صوبے کے شہری، نشیبی اور ساحلی علاقوں میں پیشگی انتظامات کو یقینی بنایا جائے، حب ڈیم اور دیگر آبی ذخائر میں پانی کی سطح پر مسلسل نظر رکھی جائے، آصف علی زرداری
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، طوفانی بارش سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے، عوام درختوں، کمزور عمارتوں سے دور رہیں اور گاڑیوں کو محفوظ جگہ پر پارک کریں۔
پنجاب کے سیلاب زدہ اضلاع میں آج موسلا دھار بارش کی پیشگوئی، سندھ میں سپرفلڈ کے خدشات، دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، دادو اور گھوٹکی میں کئی بستیاں زیرآب؛ سدھنائی ہیڈ ورک پر مائی صبورا کے مقام پر شگاف ڈالنا پڑ سکتا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
4 سے 5 ستمبر تک گدو اور سکھر بیراج کی جانب پانی کا بڑا ریلہ پہنچے گا، جہاں یہ کم سے کم 7 سے 8 اور زیادہ سے زیادہ 12 سے 13 لاکھ کیوسک تک ہو سکتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے، ہیڈ پنجند میں بھی پانی کی آمد میں اضافہ، صوبے میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق، 20 لاکھ سے زائد متاثر۔
9 لاکھ کیوسک کا ریلا بھی آیا تو کچہ پورا ڈوب جائے گا، کوشش ہوگی کہ کہیں بھی بند نہ ٹوٹے اور لوگوں کے جان و مال کا تحفظ پہلی ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی گڈو بیراج کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو
رواں سال صرف 270 غیر ملکی کوہ پیما چوٹیاں سر کرنے جی بی آئے، گزشتہ سال 2 ہزار سے زیادہ غیر ملکی کوہ پیما اور ٹریکرز نے علاقے کا رخ کیا تھا، حکام محکمہ سیاحت
پنجاب کے دریاؤں میں پانی انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکا، کنٹرولڈ شگاف ڈالنے کا سلسلہ جاری، گلیشیئر پگھلنے سے غذر میں سیلاب سے نشیبی علاقے ڈوب سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے اسفندیار خٹک نے سیلاب سے متاثرہ مقامات پر ریسکیو اور نکاسی آب سے متعلق جاری آپریشنزکا جائزہ لیا اور ریسکیو سرگرمیوں کی نگرانی کی، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر ، 4 لاکھ 81 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل، ملتان سے 3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، بلوچستان میں 2 ستمبر کو سیلاب داخل ہونے کا خدشہ
دریاؤں کے کنارے کسی ایک غریب کا ہوٹل یا ریزورٹ نہیں تھا، جو طاقت ور، سیٹھ اور امیر لوگ ہیں، یہیں کہیں رہتے ہیں سب ان ہی کے ریزروٹس اور ہوٹلز قائم ہیں، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی
آرمی چیف نے سیالکوٹ، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور میں سیلاب کی صورتحال، جاری امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا جائزہ لیا، دربار صاحب کرتارپور سمیت تمام مذہبی مقامات کو ترجیحاً بحال کرنے کی یقین دہانی
جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کیلئے رواز بند میں شگاف ڈال دیا گیا، ننکانہ، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دریا کے اطراف فوری انخلا کا حکم، قصور کو بچانے کیلئے رحیم یار خان بند توڑنے کی تیاری، سیالکوٹ میں 16 لاشیں برآمد
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مضبوط مون سون ہوائیں آج، مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کل بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، 2 ستمبر تک ’انتہائی شدید‘ بارشیں ہوں، محکمہ موسمیات
پنجاب میں 1400 سے زائد دیہات زیرِ آب، اناج کی فصلیں تباہ، ہیڈ تریمو پر دریائے چناب کے خطرناک حد تک بلند ہونے کا خدشہ، سیالکوٹ ایئرپورٹ سیلابی پانی کے باعث بند
مون سون کےنئے اسپیلز سے سیلاب کی صورتحال مزید دشوار ہو سکتی ہے، مستقبل کا ہر منصوبہ ماحولیاتی صورتحال کو سامنے رکھ کر بنانا ہو گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی