ایک وائرل کلپ میں بیرسٹر گوہر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیتے ہوئے دکھایا گیا تھا کہ وہ 14 جون کو آرمی چیف کے خلاف احتجاج میں حصہ لیں
اپ ڈیٹ11 جون 202506:27pm
پہلگام واقعے سے متعلق پوسٹ نہیں کی، یہ وقت سیاست اور ایک دوسرے پر الزام لگانے کا نہیں بلکہ ایک دوسرے کے درد کو سمجھ کر حقائق کی جانب بڑھنے کا ہے، اداکارہ
' ایکس ' پر بھارتی اکاؤنٹس کی جانب سے پوسٹس میں ایک مبینہ خفیہ نوٹیفکیشن شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف 27 اپریل سے ہسپتال میں داخل ہیں
ایک ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس میں اینکر نے شہباز شریف سے سرکاری خرچ پر وفد کو عمرہ کرانے اور پھر سعودیہ سے امداد بھی مانگنے پر سوال کیا۔
اردن کا تحقیقی مرکز ہرسال دنیا کے 500 بااثر ناموں کی فہرست شائع کرتا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو اجاگر کرنا ہے۔
28 اکتوبر 1990 کو عمران خان اور برطانوی سماجی شخصیت گیسلین میکسویل کی ملاقات کی تصاویر کو اے آئی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیو میں تبدیل کیا گیا، آئی ویریفائی پاکستان
ویڈیو 18 اپریل 2021 کو ٹی ایل پی کے حامیوں پر تشدد کیخلاف ہے، ویڈیو میں موجود ڈاکٹر عمران خان پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں، آئی ویریفائی پاکستان کی تحقیق