#FB
اس سے قبل اکتوبر سے دسمبر 2021 کے دوران اس سوشل نیٹ ورک کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آئی تھی۔
شائع 28 اپريل 2022 02:32pm
سب سے زیادہ شرح پاکستان میں ریکارڈ ہوئی جو 26 فیصد رہی جبکہ بھارت میں یہ شرح محض 9 فیصد تھی۔
شائع 27 مارچ 2022 01:58pm
روسی حکام نے امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ 'روس فوبیا' کو بھڑکانے کی کوشش کررہی ہے۔
شائع 22 مارچ 2022 01:58pm
اگر آپ پریشان ہیں کہ آج فیس بک اکاؤنٹ اوپن کیوں نہیں ہورہا تو درحقیقت یہ آپ کی اپنی غلطی ہوسکتی ہے۔
شائع 20 مارچ 2022 01:50pm
میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس فیس بک اور انسٹاگرام کا ٹک ٹاک اکاؤنٹس بنانا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
شائع 17 مارچ 2022 04:48pm
اگر میٹا ورس کو اس دنیا میں جگہ بنانی ہے تو مارک زکربرگ کو علم ہے کہ اس کے لیے بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا بھی ہوگا۔
شائع 16 مارچ 2022 02:44pm
یہ روسی حکومت کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے غیرملکی ٹیک پلیٹ فارمز پر پابندیوں میں نیا اضافہ ہے۔
شائع 14 مارچ 2022 05:04pm
فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 02:02pm
فیس بک اپنی مخالف ایپس کو ان کے ہی فیچرز کاپی کرکے پیچھے چھوڑنا پسند کرتی ہے اور ایسا ہی ایک بار پھر کیا گیا ہے۔
شائع 24 فروری 2022 03:11pm
مختلف مسائل کی شکار کمپنی نے فیس بک نیوز فیڈ کے حوالے سے بھی بڑی تبدیلی کی ہے۔
شائع 16 فروری 2022 01:52pm
بک کی جانب سے 2 فروری کو پہلی بار سوشل نیٹ ورک کو روزانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی کا اعتراف کیا گیا تھا۔
شائع 06 فروری 2022 02:41pm
میٹا کی مارکیٹ ویلیو میں 230 ارب ڈالرز کی کمی آئی جو کسی بھی امریکی کمپنی کا ایک دن میں ہونے والا سب سے زیادہ نقصان بھی ہے۔
شائع 04 فروری 2022 01:00pm
دنیا کے مقبول ترین سوشل نیٹ ورک کو روزانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی نے اسے اربوں ڈالرز سے بھی محروم کردیا۔
شائع 03 فروری 2022 01:08pm
اس اپ ڈیٹ کے ذریعے سروس کے بیشتر فیچرز جسے ری ایکشنز، اسٹیکرز، میسج رئیپلائی اور فارورڈ کو انکرپٹڈ چیٹس کا حصہ بنایا جارہا ہے۔
شائع 28 جنوری 2022 09:10pm
اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ سروس بالکل بھی مفت نہیں بلکہ صارفین کو غیرضروری فیس ادا کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔
شائع 26 جنوری 2022 08:35pm
مارک زکربرگ کے مطابق یہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس پر مبنی ٹاسکس کے لیے تیار کی جانے والی تیز ترین مشین ہے۔
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2022 07:01pm
فیس بک نے اکاؤنٹس ہیک ہونے کے زیادہ خطرے سے دوچار صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
شائع 02 دسمبر 2021 09:03pm
سوشل میڈیا صارفین کے تحفظ اور فیس بک کو سوشل میڈیا میں اپنی طاقت میں اضافے کو روکنے کے لیے یہ اقدام ضروری ہے، برطانوی ادارہ
شائع 30 نومبر 2021 07:16pm
ابھی اس فیچر کی آزمائش ہورہی ہے اور واضح نہیں کہ کب تک یہ تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
شائع 22 نومبر 2021 06:05pm
سوشل میڈیا نیٹ ورکس کم عمر افراد کا ڈیٹا ایسے سافٹ ویئر کی مدد سے اکٹھا کرتے ہیں جو ویب براؤزنگ سرگرمیوں کو ٹریک کرتا ہے۔
شائع 16 نومبر 2021 05:31pm
شراکت داری کے تحت مائیکرو سافٹ ٹیمز اور ورک پلیس کو اکٹھا کیا جائے گا تاکہ ٹیمز سے ورک پلیس میں ویڈیو لائیو اسٹریم کی جاسکے۔
شائع 10 نومبر 2021 09:21pm
ہر 8 میں سے ایک صارف کا ماننا ہے کہ اس فیس بک استعمال کرنے سے اس کی نیند، کام، رشتے اور بچوں سے تعلق پر مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
شائع 08 نومبر 2021 05:10pm
فیس بک کے نام بدلنے سے ایک گمنام کینیڈین صنعتی میٹریل کمپنی کے حصص کی قیمتیں ضرور بڑھ گئی ہیں جو بظاہر نام کی مماثلت کا نتیجہ ہے۔
شائع 29 اکتوبر 2021 08:03pm
میٹا یعنی وہ کمپنی جسے پہلے فیس بک کہا جاتا تھا، ایسی اسمارٹ واچ تیار کررہی ہے جو تصاویر اور ویڈیوز لینے کی صلاحیت رکھتی ہوگی۔
شائع 29 اکتوبر 2021 07:14pm
مارک زکربرگ نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیس بک کے لیے پیرنٹ کمپنی کا نیا نام ہے مگر سوشل نیٹ ورک کا نام وہی رہے گا۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2021 10:22am
یہ دستاویزات فیس بک کی سابق ملازمہ فرانسس ہیوگن کے پاس تھیں جو حالیہ ہفتوں میں فیس بک کے حوالے سے متعدد انکشافات کرچکی ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2021 11:46pm
فیس بک کو آج کل ایک عجیب مشکل کا سامنا ہے اور وہ یہ جاننا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم میں صارفین کی حقیقی تعداد کتنی ہے۔
شائع 22 اکتوبر 2021 07:01pm
یہ فیچر 21 اکتوبر سے میسنجر کی عام کالز اور میسنجر رومز کے لیے دستیاب ہے اور بہت جلد انسٹاگرام میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔
شائع 21 اکتوبر 2021 09:34pm
فیس بک نے 15 اکتوبر 2021 تک ایک مخصوص سیٹنگ کو ان ایبل کرنے کا کہا ہے اور ایسا نہ کرنے پر اکاؤنٹ کو لاک کرنے کا انتباہ کیا ہے۔
شائع 13 اکتوبر 2021 05:52pm
انہوں نے دعویٰ کیا کہ فیس بک کو صارفین کی ذہنی صحت یا فلاح و بہبود سے کوئی غرض نہیں، وہ صرف اپنی کمائی کو اہمیت دیتا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2021 12:15pm