مصر اور اردن نے میرے منصوبے کو مسترد کردیا ہے، مجھے تھوڑی حیرت ہوئی کہ وہ ایسا کہیں گے لیکن انہوں نے ایسا کیا،امریکا ان ممالک کو 'سالانہ اربوں ڈالر' امداد دے رہا ہے، امریکی صدر کا انٹرویو
ٹرمپ کے منصوبے کی عرب ریاستیں مخالفت کر رہی ہیں، لیکن اس بات پر اختلافات موجود ہیں کہ غزہ پر حکومت کون کرے گا، اور تعمیر نو کے لیے مالی اعانت کس طرح فراہم کی جائے گی۔
اسرائیلی کی سیکیورٹی کابینہ آج غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر غور کری گی، پہلے مرحلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اسرائیلی وفد آج قاہرہ جائے گا، وزیراعظم آفس اسرائیل
ثالث اور عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ غزہ میں خمیوں اور تیار موبائل گھروں کی آمد ممکن بنائی جاسکے، حملے فوری بند کروائے جائیں، حماس کا مطالبہ
بائیڈن انتظامیہ نے غزہ پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں تشویش کی وجہ سے اسرائیل کو ایم کے 84 بموں کی دوسری کھیپ دینے سے انکار کردیا تھا، ٹرمپ نے پابندی اٹھالی تھی۔
حماس نے ہفتے کی دوپہر تک قیدیوں کو رہا نہیں کیا تو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ختم ہو جائے گا اور لڑائی دوبارہ شروع ہو جائے گی، نیتن یاہو
’یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنا معاہدے کی مکمل خلاف ورزی ہے‘، اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنی برادری کا دفاع کرنے کیلئے صہیونی فوج کو غزہ میں گھسنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔
فلسطینیوں یا غزہ میں رہنے والے لوگوں کو ایک بار پھر واپس جانے کی اجازت دینا ایک بڑی غلطی ہے، ہم نہیں چاہتے کہ حماس واپس آئے، ڈونلڈ ٹرمپ کی صحافیوں سے گفتگو
سعودی عرب اپنی سرزمین پر فلسطینی ریاست تشکیل دے سکتا ہے، اس کے پاس بہت زمین ہے، بینجمن نتن یاہو کی ہرزہ سرائی، سعودی عرب، فلسطین، مصر، اردن، امارات اور سوڈان کا شدید ردعمل
غزہ میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی آزادی کا جشن منایا، رہائی پانے والے چند شہریوں کی صحت انتہائی خراب دکھائی دی، 7 فلسطینیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ ریسٹورنٹس اور غزہ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، ہم عرب رہیں گے، اپنی تاریخ کو غیر ملکیوں سے تبدیل نہیں کیا جائیگا، فلسطینی تاجروں کا موقف
یہ پہلا اچھا خیال ہے جو میں نے سنا، ایک قابل ذکر خیال ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اسے واقعی آگے بڑھایا جانا چاہیے، اسرائیلی وزیر اعظم کا امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو