یہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کے مترادف ہے، غزہ کے عوام اس طرح کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سمیع ابو زہری
اپ ڈیٹ05 فروری 202512:31pm
امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، فلسطینیوں کو وہاں سے نکل جانا چاہیے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ پریس کانفرنس میں غزہ میں امریکی فوج بھیجنے کا بھی عندیہ
آسٹریلیا کے ریڈیو اسٹیشن میں کام کرنے والے صحافی نے سوشل میڈیا پر اسرائیل حکومت پر نسل کشی کے الزامات سے متعلق خبریں شیئر کی تھی جس پر انہیں نوکری سے برطرف کیا گیا۔
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کل واشنگٹن میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کا آغاز کریں گے، دوسرے مرحلے میں باقی قیدیوں کی رہائی کا امکان
آج 30 بچوں سمیت 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جانا ہے تاہم صہیونی حکومت نے جیل حکام کو حکم دیا ہے وہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ 'تاحکم ثانی' معطل کر دیں، اسرائیلی نشریاتی ادارے کا دعویٰ
اسرائیلی فضائیہ نے طوباس کے علاقے کو نشانہ بنایا، اسرائیلی قید سے 30 فلسطینی بچے بھی رہائی پائیں گے، حماس 5 تھائی باشندوں اور 3 اسرائیلیوں کو رہا کرے گی۔
مسئلہ فلسطین کے حوالے مصر کے تاریخی اور اٹل موقف سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مصر نے اس بحران کے شروعات میں ہی بتادیا تھا کہ اس کا مقصد جبری ہجرت ہے، عبدالفتاح السیسی
میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ غزہ کے شہریوں کی نقل مکانی کا کوئی بھی منصوبہ ناقابل قبول ہوگا, فلسطینی اتھارٹی کو غزہ کی پٹی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، اولاف شولز
اسرائیلی قید سے آج رہائی پانے والوں میں 69 سالہ بزرگ اور 15 سال کا نوعمر فلسطینی بھی شامل ہے، اسرائیل کی جیل سروس نے 200 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔
ریڈ کراس ہفتے کو مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے اوفر جیل میں قیدیوں کا معائنہ کرے گا، جن کی رہائی صبح 10 بجے سے 11 بجے کے درمیان ہوگی، فلسطینی کمیشن برائے اسیران
جنگ بندی کے باوجود حماس فلسطین کی آزادی کو ایک بار پھر عالمی ایجنڈے کی ترجیحات میں شامل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جوکہ اس کے مطابق ابراہم معاہدے کے بعد فراموش کیا جارہا تھا۔