پولیس نے 27 سالہ خاتون کو 10 اپریل کو گرفتار کیا تھا اور ان پر دہلی فسادات میں اہم سازشی ہونے کا الزام لگایا تھا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2020 07:22pm
بھارتی مسلمان جو کئی نسلوں سے ملک میں رہ رہے ہیں ان سے ان کی شہریت کے حق چھین لیے جائیں گے، رپورٹ میں انکشاف
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2020 12:47pm
بی جے پی قیادت کھلے عام مسلمان کے خلاف ایسے بات کررہی ہےجس طرح نازی یہودیوں کے بارے میں کیا کرتےتھے، وزیراعظم عمران خان
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2020 06:01pm
گرفتار فرد پی ایچ ڈی کا طالبعلم ہے اور اسے دہلی فسادات میں مذہبی رنگ دینے کے الزام میں حراست میں لیا گیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2020 09:18pm
کئی ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئیں جس میں پولیس کو مسلمان مظاہرین پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
شائع 12 مارچ 2020 03:34pm
مقبوضہ کشمیر کے لوگ حق خود ارادیت کی جدوجہد میں اکیلے نہیں، پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2020 08:08pm
پوری قوم میں معاشرتی تناؤ کی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جو ہماری قوم کے لیے خطرہ ہے، من موہن سنگھ
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2020 07:10pm
نئی دہلی فسادات کے دوران طاہر حسین کو انکت شرما کے مبینہ قتل کے الزام میں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
شائع 05 مارچ 2020 09:07pm
گجرات میں مسلم کش فسادات کی تاریخ نئی دہلی کی سڑکوں پر دہرائی جارہی ہے، وزیر خارجہ
شائع 05 مارچ 2020 08:00pm
میں وزیر سے پوچھتا ہوں کہ مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم و ستم پر انہوں نے بھارتی ہم منصب کو کیا پیغام دیا؟ تنمنجیت سنگھ دیشی
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2020 02:48pm
میں اپنے بھائی جواد ظریف کی جانب سے مسلمانوں کی حفاظت اور خیریت کے حوالے سے تحفظات کے اظہار سے مکمل متفق ہوں، شاہ محمود
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2020 01:07pm
ایرانی سفیر علی چیگینی پر واضح کیا گیا کہ ایرانی وزیر خارجہ کا بیان بھارت کے داخلی امور میں مداخلت ہے، بھارتی میڈیا
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2020 10:02am
مچل بیچلیٹ کی جانب سے متنازع شہریت قانون کے خلاف مداخلت کی درخواست حالیہ مظاہروں کے بعد سامنے آئی۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2020 06:39pm
بھارتی حکومت قانون کی حکمرانی یقینی بنائے اور تنازعات کو پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرے، ایرانی وزیرخارجہ
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2020 08:50pm
دبئی کے شیف نے متنازع شہریت قانون کے خلاف مودی پر تنقید کرنے والی خاتون کو تیزاب حملے کی دھمکی بھی دی۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2020 06:30pm
نئی دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام،ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی، بھارتی مسلمانوں کو بنیاد پرستی کی طرف لےجارہی ہے،عمران خان
اپ ڈیٹ 29 فروری 2020 05:23pm
عالمی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن نے نئی دہلی فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2020 06:19pm
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے عوام کو پرسکون رہنے کی تلقین کردی۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2020 04:32pm