Militants Attack
جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار روزمرہ کے گشت پر تھے کہ اسی دوران دھماکا ہو گیا۔
شائع 11 اکتوبر 2018 11:12pm
مسلح افراد نے باڑہ کے علاقے قمبرآباد میں اس وقت حملہ کیا، جب خاصہ دار فورس کا اہلکار اپنے گھر سے باہر نکل رہا تھا۔
شائع 13 ستمبر 2014 08:38am
فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں۔
شائع 21 اگست 2014 09:44am
عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2014 04:30pm
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم کے مطابق ان شہروں میں اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2014 01:11pm
عسکریت پسندوں کے خلاف حقیقی کامیابی اس وقت تک ممکن نہیں، جب تک کہ کراچی میں ان کے خفیہ ٹھکانوں کا صفایا نہیں کردیا جاتا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2014 02:27pm
کراچی ایئرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں جل کر ہلاک ہونے والے سات ورکروں میں سے ایک کی والدہ کی فریاد۔
شائع 11 جون 2014 02:24pm
شدت پسند تنظیم کے مسلح کارکن نائجیریا کے ایک گاؤں پہنچے اور کہا کہ وہ تبلیغ کریں گے، بعد میں انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔
شائع 06 جون 2014 11:35am
نامعلوم حملہ آوروں نے تین نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلنیر ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2014 09:33am
سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود ان کے خلاف کارروائی سے گریز پر سینیٹ میں حریفوں اور حلیفوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔
شائع 23 اپريل 2014 07:32am
پشاور کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں کم از کم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2014 02:45pm
یہ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں پاک افغان سرحدی شاہراہ پر پیش آیا جس میں نیٹو کنٹینرز کو بھی نقصان پہنچا۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2014 02:01pm
امریکی اخبار نے سرتاج عزیزکے بیان کا حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اس خطے میں ریاست کی رٹ قائم کی جائے گی۔
شائع 27 فروری 2014 09:16am
گن شپ ہیلی کاپٹروں نے ضلع ہنگو کی مختلف تحصیلوں میں واقع شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2014 12:36am
دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2014 01:52pm
پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
شائع 17 فروری 2014 11:33am
پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد اسکول کے کمروں میں نصب تھا جس سے تین کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
شائع 15 فروری 2014 12:59pm
شمالی وزیرستان اور لنڈی کوتل میں دہشت گردوں کی فائرنگ اور بم حملے سے کل دس فوجی و نیم فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔
شائع 11 فروری 2014 10:07am
ہلاک ہونے والوں میں تین محافظ بھی شامل ہیں، ادھر ٹانک میں فائرنگ کے تبادلے میں امن کمیٹی سربراہ سمیت دو افراد ہلاک ہوئے۔
شائع 06 فروری 2014 09:48am
حکام کا کہنا ہے کہ اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کرنے والی تین پائپ لائنوں کے تباہ ہوجانے کے باعث یہ سپلائی معطل ہوئی۔
شائع 03 فروری 2014 01:24pm
فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان غیر ملکیوں میں تیس ازبک اور اور تین جرمن کے علاوہ اہم طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔
شائع 22 جنوری 2014 02:40pm
ہنگو کے نوجوان طالب علم نے جان دے کر سیکڑوں زندگیوں کو خود کش بمبار سے بچالیا۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2014 02:06pm
حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی ہے، تاہم اس علاقے میں طالبان متواتر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
شائع 05 دسمبر 2013 11:35am