no confidence
اسد قیصر نے اپنی متنازع تقریر میں اعلان کیا کہ پی ٹی آئی کے اراکین، اپوزیشن کے اس اقدام کا پوری قوت سے مقابلہ کریں گے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2022 02:03pm
علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے طور پر قبول کرنے سے انکار کیے جانے پر ان کا گروپ، ترین گروپ سے ناراض ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2022 02:06pm
اتحادیوں نے عمران خان سے علیحدگی اختیار کرنے کا ارادہ کر لیا، فریقین میں کچھ معاملات پر کام کیا جا رہا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2022 10:26am
اسپیکر عدم اعمتاد پر ووٹنگ سے ہمیں نہیں روک سکتے، یہ کوئی مذاق نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کھیل ہے، رہنما پی پی پی
شائع 12 مارچ 2022 11:04pm
شیخ رشید بھول رہے ہیں کہ وہ اسی جماعت کے لیڈروں کے بزرگوں سے اپنی اسٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے، مونس الہٰی
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2022 08:10am
ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود وزیراعظم ہمارے مطالبات پورے نہیں کر سکے، سابق میئر کراچی
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 06:26pm
جعلی اکثریت سے آنے والی حکومت کے گنتی کے دن رہ گئے ہیں، وزیر اعظم الجھن میں غلط زبان استعمال کر رہے ہیں، شیری رحمٰن
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 04:16pm
صوبائی وزرا، مشیروں، ایم این ایز اور ایم پی ایز نے عثمان بزدار کو یقین دلایا کہ وہ ہر طرح سے حکومت کے ساتھ کھڑے رہیں گے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 10:42am
قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ علیم خان لندن میں جہانگیر خان ترین سے ملنے گئے ہیں البتہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات نہیں ہوئی۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 10:28am
کل ہی ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہم نیوٹرل ہیں، آج ملک کا وزیراعظم کہتا ہے نیوٹرل تو صرف جانور ہوتا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 06:19pm
ہم علیم خان یا جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کا حصہ سمجھتے ہیں اور وہ وہی فیصلے کریں گے جو پی ٹی آئی کرے گی، وزیراطلاعات
شائع 11 مارچ 2022 05:34pm
میں تو انہیں نہیں کہتا البتہ عوام نے اس کا نام ڈیزل رکھ دیا ہے، لوئر دیر میں جلسہ عام سے خطاب
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2022 07:44pm
حکومتی اتحادی نے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن کے اقدام کو روکنے کے لیے پوری کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 02:51pm
یہ لوگ عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں ہنگامہ کرنا چاہتے ہیں، کسی اور طرف جائیں گے تو دھر لیے جائیں گے، وزیرداخلہ
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 12:52pm
جب سے ہم نے تحریک عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی ہے عمران خان پاگلوں کی طرح باتیں کر رہے ہیں، صدر مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 11:55am
اگر ووٹنگ کے دوران حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف پیدا ہوجائے تو یقینی طور پر آئین کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2022 01:54pm
وزیراعظم نے گورنر،وزیراعلیٰ اور صوبائی وزرا کو پارٹی ایم این ایز سے رابطے کی ہدایت کی تاکہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوسکے، رپورٹ
شائع 11 مارچ 2022 10:17am
صبح ہونے سے قبل ہی تمام گرفتار افراد کو رہا کردیا گیا تھا اس لیے اب سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمٰن
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 11:40am
ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں، تمہارا وہ حشر کریں گے کہ تمہارے یوتھیے یاد رکھیں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 05:14pm
نواز شریف، فضل الرحمٰن کی سوچ فوج کو کنٹرول کرنا ہے، انہیں جب بھی حکومت ملی، انہوں نے فوج کے خلاف سازش کی، وفاقی وزیر اطلاعات
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 07:07pm
23 سے 30 مارچ کا ہفتہ بہت اہم ہے، ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ اپوزیشن اپنا شوق پورا کرلیں، عمران خان جیتنے جارہے ہیں، وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 05:31pm
آصفہ پر عوامی مارچ میں حملہ ہمارے لیے ناقابل برداشت ہے، یہ حملہ ہمارے خاندان کے لیے ایک دھمکی آمیز پیغام تھا، چیئرمین پی پی پی
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 05:31pm
وزیراعلیٰ نے صوبائی وزرا اور ممکنہ منحرف اراکین سے ملاقاتیں کیں تاکہ موجودہ سیاسی ماحول میں ان کی وفاداری یقینی بنائی جاسکے۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 12:28pm
حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے ملاقات کی، پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن روانہ ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 05:37pm
اجلاس میں صرف قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر ہی موجود ہوں گے اور میں بھی جاؤں گا، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور
شائع 10 مارچ 2022 12:11am
اپوزیشن سے کسی قسم کی گفتگو کے لیے تیار نہیں، اب چھانگا مانگا ہے نہ اراکین بکنے کے لیے تیار ہیں، حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 05:37pm
ملک میں اصل سازش 2008 سے 2013 کے درمیان ہوئی تھی، 26 غیرملکی خفیہ اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کر کے پیسے منگوائے گئے تھے، مریم اورنگزیب
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2022 06:51pm
درحقیقت حزبِ اختلاف کے اتحاد کے بجائے یہ پارٹی میں ہونے والی اندرونی بغاوت ہے جو پی ٹی آئی کے لیے مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
شائع 09 مارچ 2022 05:06pm
اندرون سندھ کے لوگوں کو خاص پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آزادی کا وقت آگیا ہے، عمران خان
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 06:12pm
وزیراعظم اپنے ایک روزہ دورے کے دوران حکومتی اتحادیوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گے،پی ٹی آئی سندھ
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 06:13pm