no confidence
وزیر اعلیٰ کے منصب پر نامزدگی پر وزیراعظم عمران خان کاشکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کے اعتماد پر پورا اتروں گا، چوہدری پرویزالہٰی
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 10:41pm
پاکستان تحریک انصاف، چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ کے امیدوار کے طور پر حمایت کرے گی، معاون خصوصی کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 08:49pm
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تحریک پیش کی، جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 07:47pm
بطور معاون خصوصی برائے امور بلوچستان استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ منظور کرنے کے ضروری اقدامات کیے جائیں، رہنما جمہوری وطن پارٹی
شائع 28 مارچ 2022 03:27pm
امید ہے کہ سپریم کورٹ ہمارے ٹکٹ پر منتخب ہو کر منحرف ہونے والوں کو تاحیات نااہل کرنے کا فیصلہ دے گی، فواد چوہدری
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 04:54pm
آرٹیکل 63 اے میں 3 سے 5 سال نا اہلی ہو سکتی ہے؟ قانونی بدیانتی پر تاحیات نا اہلی مانگ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے استفسار
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 08:50pm
خط کے حوالے سے میں نے رات کو سنا، مجھے اس خط کا علم نہیں ہے اور میں اس بارے میں بات نہیں کروں گا جس کا مجھے علم نہ ہو، وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 02:34pm
تحریک مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی رانا مشہود، سمیع اللہ خان، میاں نصیر اور دیگر نے جمع کرائی۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 01:43pm
نوٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ این او سی کی شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 02:54pm
معاملے پر مزید مشاورت ہوگی اور ہم کوشش کریں گے کہ ایک سے دو روز میں فیصلہ کرلیا جائے، طارق بشیر چیمہ
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 01:11pm
اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے میں مزید تاخیر کی صورت میں بھرپور احتجاج کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 03:43pm
وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ وہ 27 اکتوبرکو جلسے میں بڑا سرپرائز دیں گے اور اہم اعلان کریں گے۔
شائع 28 مارچ 2022 12:24am
وہ کہتا تھا سرپرائز دوں گا، آج شاہ زین بگٹی نے انہیں سرپرائز دیا، ہم انہیں مزید سرپرائز دیں گے، سربراہ پی ڈی ایم
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 12:45am
سلم لیگ (ن) کا وفد تحریک عدم اعتماد پر تعاون مانگنے آیا تھا اور اس پر مشاورت ہوئی اور مزید مشاورت ہوگی، رہنما مسلم لیگ (ق)
شائع 27 مارچ 2022 11:29pm
سیاست میں عمران خان کا وقت اب ان کے کرکٹ کیریئر سے بھی 5 سال سے زائد ہوچکا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 05:04pm
اس سازش کاہمیں پچھلے مہینوں سے پتاہے، پیسہ باہرسے ہے، لوگ ہمارے استعمال ہورہے ہیں، الزامات نہیں لگارہا،میرے پاس خط ہے، عمران خان
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 12:20am
عمران خان وہ چوہا ہے جو لوگوں کا آٹا اور چینی کھا گیا، یہ وہی چوہا ہے جو پاکستان کی ترقی کھا گیا، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 10:08pm
ساڑھے 3 سالہ دور میں پاکستان میں بےپناہ مہنگائی، غربت، کرپشن اور عام اور غریب آدمی کے ساتھ ظالمانہ رویہ ایک سچ ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 06:46pm
حکومت نے قوم سے سوائے وعدوں کے کچھ نہیں کیا، جس طرح یہ اپوزیشن پر تنقید کر رہے ہیں یہ سیاسی اخلاقیات سے باہر ہے، شاہ زین بگٹی
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 04:28pm
جلدی نکلیں کیونکہ رش ہوگا جس کے باعث مجھے خوف ہے کہ آپ جلسے میں ٹائم پر نہیں پہنچ پائیں گے، عمران خان
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 04:40pm
اقتدار کے بھوکوں کی نااہلی اور نالائقی سے عمران خان مقبول ہوگیا ہے ورنہ میرے لیے بہت مشکل تھا، وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 02:11pm
ووٹوں کی گنتی کے بغیر منحرف اراکین کی آرٹیکل 63 اے کے تحت تاحیات نااہلی جیسے شدید نتائج سے جمہوریت مزید مجروح ہوگی،جے یو آئی (ف)
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 01:53pm
حکومتی ٹیم نے وعدہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک دو دن میں مستعفی ہونے کے لیے کہا جائے گا، رہنما (ق) لیگ
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 01:26pm
پی ٹی آئی نے میڈیا کے کارکنان کو جلسے کی ریکارڈنگ کے لیے پروفیشنل کیمرے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 01:16pm
شوکاز نوٹس میں عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد اور نامناسب ہیں، ذاتی حیثیت میں پیش ہو کروضاحت کی ضرورت نہیں، اراکین پی ٹی آئی
شائع 26 مارچ 2022 10:50pm
اللہ نے انسان کو نیوٹرل کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں دیا، آپ ادھر ہیں یا ادھر ہیں، عمران خان
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 07:19pm
عدم تعمیل کے نتیجے میں انتظامیہ ریلی کا این او سی واپس لے لے گی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے آپ ذمہ دار ہوں گے، نوٹس
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 06:56pm
مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ملاقات زبردست رہی، اللہ نے کبھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 06:29pm
پیپلز پارٹی سمیت تمام چوروں کو ویلکم کرتا ہوں کہ اکٹھا جلسہ کریں تاکہ عوام مقابلہ کر سکیں کہ کس کا جلسہ کیسا ہوا ہے، وزیر اطلاعات
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 07:34pm
اگر سلیکٹرز کو یہ محسوس ہو رہا ہے کہ اس قسم کے عہدے کے لیے سلیکشن کرنا ہمارا کام نہیں تو یہ خوش آئند بات ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 05:33pm