آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی20 عالمی درجہ بندی میں 3 درجے ترقی پا کر دوبارہ دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2018 01:40am
زمبابوے میں جاری سیریز کے فائنل میں کل آسٹریلیا اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے، صاحبزادہ فرحان کو کھلائے جانے کا امکان۔
شائع 07 جولائ 2018 08:37pm
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پاکستان ٹی20 میں عالمی نمبر ایک ہے تاہم سیریز کے دوران اس کا دباؤ نہیں لیں گے۔
شائع 27 جون 2018 11:39pm
امارات کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ کر اپنی سرزمین پر افغانستان پریمیئر لیگ کرانے کی منظوری کا اعلان کیا۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2018 07:36pm
یو اے ای میں غیر ملکی لیگز کے انعقاد پر پاکستان اور امارات کرکٹ بورڈ کے درمیان جاری تنازع بالآخر حل ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 26 جون 2018 09:19pm
کیریئر میں ورلڈ ٹی 20 اور چیمپیئنز ٹرافی شامل ہیں،اب بس عالمی کپ جیتنا باقی ہے، آل راؤنڈر
اپ ڈیٹ 27 جون 2018 06:59pm
عمر اکمل نے انکشاف کیا تھا کہ 2015 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہیں اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 25 جون 2018 07:46pm
صاحبزادہ فرحان پہلی مرتبہ ٹی20 ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ احمد شہزاد کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
شائع 23 جون 2018 12:16am
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سال میں 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سالانہ کنٹریکٹ دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
شائع 22 جون 2018 07:33pm
زمبابوے نے 3ماہ سے کھلاڑیوں کو معاوضے نہیں دیے جس کے سبب زمبابوے، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز خطرے میں پڑ گئی۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2018 05:50pm