PakistanCricket
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2018 05:56pm
ین ولیمسن اور ہنری نکولس کی ڈبل سنچری شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم کر لی۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2018 07:33pm
مسلسل ناقص فارم کے باعث پروفیسر کے نام سے مشہور آل راؤنڈر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2018 06:46pm
پاکستان نے بلال آصف کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 274 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پہلی اننگز میں 139رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2018 07:45pm
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 7وکٹیں گنوا بیٹھی۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2018 07:19pm
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
شائع 01 دسمبر 2018 01:01am
پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی نے صوبہ بلوچستان میں 4 سے6دسمبر تک مدرسہ لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔
شائع 30 نومبر 2018 01:34am
فرنچائز کی فروخت کے عمل میں حصہ لیں گے اور کوشش ہوگی کہ جنوبی پنجاب میں ٹیم آئی ہے تو ہمارے ہاتھ سے نہ جائے، علی ترین
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2018 06:09pm
قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی اپنی والدہ کے نام کردی۔
شائع 29 نومبر 2018 11:44am
لیگ اسپنر عمدہ کارکردگی کی بدولت ایک مرتبہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے 10بہترین باؤلر کی فہرست میں شامل ہو گئے۔
شائع 29 نومبر 2018 01:09am
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت 82سال سے قائم عالمی ریکارڈ یاسر شاہ کی دسترس میں آ گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2018 06:08pm
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں لینے پر آسٹریلین لیگ اسپنر نے یاسر شاہ کو مبارکباد دی۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2018 11:17pm
ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار باؤلنگ پر یاسر شاہ کو میچ ونر قرار دیا۔
شائع 28 نومبر 2018 09:51am
یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2018 01:35am
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 15رکنی اسکواڈ میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی۔
شائع 27 نومبر 2018 07:30pm
پاکستانی اسپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں حاصل کیں اور عمران خان کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
شائع 27 نومبر 2018 07:00pm
یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کے سبب نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 90رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2018 01:36am
آپ کچھ کہنے سے قبل سوچ لیا کریں اور اپنی حد کو عبور کرنے کی کوشش نہیں کریں، بابراعظم
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2018 12:55am
دوسرے ٹیسٹ میچ میں 418 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 90رنز پر ڈھیر ہو گئی، دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 131رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2018 07:28pm
بہت سارے نئے لڑکے جو ڈومیسٹک میں بہت عمدہ پرفارم کرچکے ہیں وہ اس بار بھی لیگ کا حصہ نہیں بن سکے۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2019 07:06pm
دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 90 اوورز میں پاکستانی ٹیم صرف 207 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2018 12:50am
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2018 11:00am
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹس میں کسی بھی ٹیم نے اوپننگ بلے باز کو ترجیح نہ دی۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2019 07:05pm
قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست سے اُن سمیت پوری ٹیم بہت افسردہ ہے۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2018 12:56am
کوئی بلے باز لمبی اننگز نہ کھیل سکا اور کھلاڑی دباؤ برداشت نہ کر سکے، پاکستانی کپتان
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2018 07:56pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے شکست دی
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2018 01:38am
ابوظہبی ٹیسٹ میچ کے اختتام پر نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں نے منفرد ریکارڈ کے ساتھ ریکارڈبک میں اپنا نام درج کرا لیا۔
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2018 01:38am
فاسٹ باؤلر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جیت راول کو آؤٹ کر کے ریکارڈ اپنے نام کیا۔
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2018 12:24am
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں مہمان ٹیم 153رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے دو وکٹ پر 59رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2018 12:34am
ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اس وقت پاکستان ساتویں اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2018 11:50pm