PakistanCricket
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 216رنزک ی برتری حاصل کی اور پاکستان اے کی ٹیم 4روزہ میچ میں شکست سے بال بال بچ گئی۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 07:23pm
دورے کے دوران عالمی کپ کی ٹرافی کی رونمائی لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کرائی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2018 07:47pm
آسٹریلین بلے بازوں نے چار روزہ میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان اے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا لیے۔
شائع 01 اکتوبر 2018 11:51pm
دنیا بھر کے باؤلرز کی نیندیں حرام کرنے والے وریندر سہواگ نے انکشاف کیا کہ وہ دنیا میں صرف ہی ایک باؤلر سے ڈرتے تھے۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2018 07:31pm
دوطرفہ سیریز سے انکار پر پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف مقدمہ کرتے ہوئے 60ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
شائع 01 اکتوبر 2018 08:57pm
آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا پریکٹس میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
شائع 01 اکتوبر 2018 06:29pm
پاکستان اے نے عابد علی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
شائع 29 ستمبر 2018 06:58pm
ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم اور خصوصاً کپتان سرفراز کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2018 07:37pm
قومی ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ قیادت کے دباؤ اور بیٹنگ میں رنز اسکور نہ ہونے کے سبب وہ چند راتوں تک بہت پریشان رہے۔
شائع 27 ستمبر 2018 10:32pm
آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے، وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی۔
شائع 27 ستمبر 2018 07:57pm
اسٹیو رکسن نے بورڈ پر توہین آمیز رویے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنی فیلڈنگ پر توجہ نہیں دیتے۔
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2018 05:49pm
ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2018 10:53am
4سال میں 140 سے زائد میچ کھیلنے والے سرفراز احمد کو مستقل میچز کھیلنے کی وجہ سے فارم کی بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
شائع 25 ستمبر 2018 10:59pm
محمد شہزاد نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سنچری اسکور کر کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2018 06:17pm
عمر اکمل ے دعویٰ کیا تھا کہ 2015ورلڈ کپ کے دوران انہیں اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2018 06:16pm
سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2018 07:53pm
دوطرفہ سیریز کے معاہدے کی خلاف ورزی پر پی سی بی کے بھارتی بورڈ پر کیے گئے مقدمے کی سماعت آئندہ ماہ یکم اکتوبر سے ہو گی۔
شائع 24 ستمبر 2018 11:18pm
آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 12ماہ کے دوران فکسنگ کے 32 معاملات کی تفتیش کی گئی۔
شائع 24 ستمبر 2018 09:35pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان اے کے میچ کے لیے مایہ ناز بلے باز اسد شفیق کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔
شائع 24 ستمبر 2018 09:05pm
قومی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں متواتر شکستوں کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کی جیت کو تُکا قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2018 07:53pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایک روایتی حریف سے راؤنڈ میچ ہار چکی ہے
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2018 07:28pm
گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سے اب تک بظاہر تو سب کچھ اچھا نظرآتا ہے لیکن بغور جائزہ لیا جائے تو ایسا ہرگز نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2018 01:32am
ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں 8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2018 08:20pm
پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 162رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی اور جواب میں بھارت نے دو وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2018 10:58pm
دونوں ٹیمیں گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پہلی مرتبہ ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔
شائع 19 ستمبر 2018 09:44am
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں لیگ اسپنر کے کردار کو اہم قرار دیا۔
شائع 18 ستمبر 2018 10:10pm
ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔
شائع 18 ستمبر 2018 07:56pm
شعیب ملک کی جانب سے اپنا حلیہ بدلنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اظہر محمود کی اہلیہ بھی انہیں طعنہ دینے سے باز نہ آئیں۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2018 08:17pm
ایشیا کپ کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو حالیہ ایڈیشن اب تک کا سب سے مشکل ترین ایونٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2018 07:02pm
ایشیا کپ کا آغاز کل سے متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے اور سری لنکا اور بنگلہ دیش کل پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔
شائع 14 ستمبر 2018 09:44pm