PakistanCricket
میں زندگی میں سخت حالات و مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد اس مقام تک پہنچا ہوں، فاسٹ باؤلر محمد عباس
شائع 18 اکتوبر 2018 11:31am
ٹم پین نے پاکستانی بلے باز کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار نہ دیے جانے پر امپائرز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وضاحت طلب کر لی۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2018 08:03pm
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان کپتان کی غلطی سے پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ سے بچ گئے۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 12:53am
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے فخر زمان نے 94 اور 66رنز کی اننگز کھیل کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 12:53am
پاکستان کو پہلی اننگز میں 137 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، ایرون فنچ نے سب سے زیادہ 39 رنز بنائے۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2018 06:42pm
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مچل اسٹارک کی گیند لگنے سے سرفراز احمد کہنی کی انجری کا شکار ہوئے۔
شائع 17 اکتوبر 2018 10:11am
چئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارت آئی سی سی ایونٹس میں کھیلتا ہے لیکن دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کھلی منافقت ہے۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2018 08:03pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ بن گئے۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2018 11:11pm
57رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ ہونے کے بعد سرفراز اور فخر نے عمدہ شراکت قائم کر کے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2018 07:42pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2018 01:48am
بھارتی میڈیا میں پہلے ہی یہ اطلاعات تھیں کہ جوڑے کے ہاں اکتوبر کے وسط تک بچے کی ولادت متوقع ہے۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2018 09:08pm
عثمان خواجہ اور دیگر بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کردیا۔
شائع 12 اکتوبر 2018 01:23am
بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کر لیا۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2018 08:31pm
دبئی ٹیسٹ کے پانچویں دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے دوران فیلڈنگ میں امام اپنی انگلی زخمی کرا بیٹھے۔
شائع 11 اکتوبر 2018 06:52pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے 462رنز کا ہدف دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2018 06:35pm
آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 142رنز کے آغاز کے بعد پوری ٹیم 202رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
شائع 09 اکتوبر 2018 11:57pm
پاکستانی آف اسپنر نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 36رنز کے عوض 6وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2018 05:30pm
عثمان خواجہ اور ایرون فنچ کے درمیان 142 رنز کی اوپننگ شراکت کے باوجود آسٹریلین بیٹنگ ناکام، پاکستان کو 325رنز کی برتری۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 07:02pm
پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور حارث سہیل نے سنچریاں اسکور کیں، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنالیے۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 01:12am
اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 12:16pm
ٹی20 کی بات اور ہے، مگر ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن کے لیے قائداعظم ٹرافی کے بجائے پی ایس ایل کی طرف دیکھنا سمجھ سے باہر ہے۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2018 01:27am
پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے مچل مارش اور ایلکس کیری کو آسٹریلین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
شائع 05 اکتوبر 2018 09:10pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر اوپننگ بلے باز احمد شہزاد پر 4ماہ کی پابندی عائد کردی۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2018 12:21am
شاداب ایشیا کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور تاحال انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 11:35pm
پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے ڈارفٹ کے لیے اے بی ڈویلیئرز، اسٹیو اسمتھ، راشد خان ٹیموں کی نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2018 05:53pm
پاکستان نے دوطرفہ سیریز سے انکار پر بھارت کے خلاف 60ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کیا تھا۔
شائع 03 اکتوبر 2018 08:21pm
ٹرافی 10 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچی، کرکٹر محمد عرفان نے ٹرافی کو لاہور کی سیر کرائی۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2018 07:47pm
پاکستان نے بنگلہ دیشی ٹیم کو صرف 30رنز پر ٹھکانے لگا کر دوسرے ٹی20میچ میں 58رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 09:09pm
آسٹریلین فاسٹ باؤلرز کی جوڑی نے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے دوران پاکستانی بلے باز کی وکٹ کو سب سے اہم قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 09:09pm
پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان 7اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ سے دونوں ٹیمیں رینکنگ بہتر بنا سکتی ہیں
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 09:09pm