PakistanCricket
وزیر اعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے استعفے کے بعد احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنانے کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 05:50pm
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 20 اگست 2018 10:49pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2018 07:53pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز کے وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 08:50pm
پی سی بی نے گزشتہ روز نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تھا جس میں محمد حفیظ اے کیٹیگری میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکے تھے۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 08:58pm
پشاور زلمی نے جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں خیبرپختوخوا سے 60 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2018 11:07pm
پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی کیٹیگری 'ای' کا اعلان کیا ہے۔ حفیظ کی بی کیٹیگری میں تنزلی۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2018 06:59pm
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ غیرملکی لیگ زیادہ کھیلنے سے کھلاڑی انجری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
شائع 06 اگست 2018 01:11am
قائد اعظم ٹرافی کے 19-2018 کے ایڈیشن کے لیے حسن رضا کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کا حصہ نہیں بنایا گیا۔
شائع 05 اگست 2018 10:34pm
آفریدی نے گیل کی جانب سے چھکوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر سنگل وکٹ کھیلنے کا چیلنج دے دیا۔
شائع 05 اگست 2018 08:45pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔
شائع 03 اگست 2018 07:44pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے جانے کے سبب حبیب بینک نے اوپننگ بلے باز کو قیادت سے الگ کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2018 06:58pm
شیڈول میں ہنگامی طور پر کی گئی تبدیلیوں سے پاکستانی کھلاڑیوں کے انگلش کاؤنٹی کے معاہدے خطرے میں پڑ گئے۔
اپ ڈیٹ 03 اگست 2018 10:01am
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل پاکستانی کرکٹرز کو لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی۔
شائع 02 اگست 2018 08:17pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو بھاری مالیت کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ 02 اگست 2018 08:33pm
اپنے بڑے بھائی کامران اکمل کے برعکس عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کے لیے تمام تر منفی ہتھکنڈے اپنائے۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2018 12:03am
چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے پی ٹی آئی چیئرمین کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباددی۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2018 12:11am
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ دنیا کے متعدد کرکٹرز نے سیاست میں بھی کامیابیاں حاصل کیں۔
شائع 27 جولائ 2018 08:17pm
متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2018 11:45pm
پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2018 10:26pm
حارث سہیل نے نجی مسائل کے سبب دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا۔
شائع 17 جولائ 2018 11:53pm
انگلش کلب سمرسیٹ نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے لیے میٹ رینشا کی جگہ اظہر علی کی خدمات حاصل کر لیں۔
شائع 16 جولائ 2018 07:37pm
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2018 07:29pm
پاکستان نے امام الحق اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی۔
شائع 13 جولائ 2018 09:02pm
قومی ٹیم نے زمبابوے کو جیت کے لیے 309رنز کا ہدف دیا مگر میزبان ٹیم صرف 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی، شاداب کے 4 شکار
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2018 08:31pm
سوشل میڈیا پر خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2018 12:18am
زمبابوے نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے 3 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے, ٹیلر اور سکندر رضا کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2018 10:30pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ بھی مقرر کر دیا۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2018 08:21pm
ایڈوانس رقم نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے بکنگ ختم کردی جس کے باعث قومی ٹیم کی روانگی میں دو دن کی تاخیر ہوئی۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2018 09:43pm
غیر جانبدار نظرثانی بورڈ کی رپورٹ موصول، اب پی سی بی ان کے خلاف چارج شیٹ جاری کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 19 اگست 2018 07:00pm