پیپلزپارٹی کےاجلاس میں اسپیکرقومی اسمبلی کےانتخاب اور آئندہ کےپارلیمانی سیاست کے امور زیرِ غور آئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
اپ ڈیٹ 10 اگست 2018 05:56pm
چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کردیئے اور تعطیلات کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2018 02:51pm
ملک کی خاطر ہم جمہوری نظام کے خواہاں ہیں، لیکن ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فوری طور مستعفی ہوں، نبیل گبول
شائع 29 جولائ 2018 10:53am
انصارالشریعہ کراچی میں تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کی مدد سے اپنی تنظیم کو دوبارہ فعال بنانے کی کوشش کررہی ہے، سی ٹی ڈی
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2018 04:55pm
پیپلز پارٹی کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کی نشستوں پر قبضہ حاصل کرنا چاہتی ہے جو یقیناً بڑا خطرہ ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2018 11:33am
ہمیں یقین ہے کہ ایم کیو ایم کے ووٹرز 25 جولائی کو پتنگ کے نشان پر مہر لگائیں گے، فیصل سبز واری
اپ ڈیٹ 30 جون 2018 06:08pm
عوامی املاک پرچاکنگ بھی نہیں کی جاسکےگی،جلسوں اورریلی کیلئےمتعلقہ حکام سےاجازت لینا ہوگی، سندھ کابینہ کےاجلاس میں فیصلہ
اپ ڈیٹ 22 جون 2018 02:36pm
ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 01:05pm
این اے 250،249،248 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، کراچی والوں نے ساتھ دیا تو 6 ماہ میں شہر کی تقدیر بدل دیں گے،سلیم ضیا
اپ ڈیٹ 10 جون 2018 05:11pm
نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2018 01:16pm
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 241، 245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2018 02:25pm
کابینہ میں خیر محمد جونیجو،جمیل یوسف،جنید شاہ، کرنل (ر) دوست محمد چانڈیو، سعدیہ رضوی، سائمن جون اور مشتاق علی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2018 03:16pm
انتخابات میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے آن لائن پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
شائع 25 مئ 2018 09:57am
پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی ترجیحات میں طرزِ حکومت میں تبدیلی کو سرِ فہرست قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:40am
ٹی او آرز دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی ارسال کیے گئے ہیں، انہیں میڈیا پر بھی لایا جائے گا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:41am