smartphones
یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ ایسا کرنے کی وجہ بہت دلچسپ ہے، جس نے دنیا کی ایک بڑی کمپنی کے نظام کو دھوکا دے دیا ہے۔
شائع 03 ستمبر 2020 06:13pm
ایف 17 اور ایف 17 پرو کی موٹائی 7.5 ملی میٹر سے کم جبکہ وزن صرف 160 گرام ہے۔
شائع 02 ستمبر 2020 08:42pm
ایکس 7 اور ایکس 7 پرو فائیو جی سپورٹ سے لیس 'سستے ترین' فلیگ شپ فونز سمجھے جاسکتے ہیں۔
شائع 01 ستمبر 2020 08:44pm
اس ٹیکنالوجی کے لیے مختلف کمپنیوں کی جانب سے کام کیا جارہا ہے مگر زی ٹی ای نے ایسے کمرشل فون کے حوالے سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
شائع 01 ستمبر 2020 07:47pm
کیا آپ کو موبائل فون سے دوری پر تشویش اور بے چینی کا احساس ہوتا ہے؟ تو فکرمند مت ہوں یہ آج کل کے بیشتر افراد میں عام ہے۔
شائع 30 اگست 2020 10:25pm
اسوس نے اپنے 2 نئے فونز زین فون 7 اور 7 پرو متعارف کرادیئے ہیں جن میں کیمرا سسٹم پر خاص طور پر توجہ دی گئی ہے۔
شائع 26 اگست 2020 08:11pm
اپریل سے جون کے دوران اسمارٹ فون کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 20.4 فیصد کمی آئی۔
شائع 26 اگست 2020 05:55pm
موٹو جی 9 میں اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے۔
شائع 24 اگست 2020 08:18pm
انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس دنیا کا پہلا بڑے پیمانے پر تیار ہونے والے اسمارٹ فون یکم ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے۔
شائع 20 اگست 2020 10:06pm
رواں سال فروری میں بلیک بیری موبائل کی ٹی سی ایل سے شراکت داری ختم ہوگئی تھی اور ایسا لگتا تھا کہ اب اس کی واپسی نہیں ہوسکے گی۔
شائع 19 اگست 2020 08:18pm
متعدد کمپنیوں کی جانب سے اس ٹیکنالوجی پر مبنی اسمارٹ فونز پر کام ہورہا ہے مگر ایک چینی کمپنی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
شائع 17 اگست 2020 08:49pm
دونوں فونز میں اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر، 8 سے 12 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔
شائع 17 اگست 2020 07:27pm
فون کی ایک خاص بات اس کی 6000 ایم اے ایچ بیٹری ہے جس کے ساتھ 10 واٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 اگست 2020 09:00am
ویوو ایس 1 پرائم میں 6.38 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں فنگر پرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔
شائع 13 اگست 2020 08:05pm
اینڈرائیڈ فونز میں موجود ایکسیلرومیٹر زلزلے کو شناخت کرنے کے لیے ڈیزائن ایک الگورتھم کے لیے ڈیٹا پوائنٹ کی شکل اختیار کرلے گا۔
شائع 11 اگست 2020 08:01pm
اگر موبائل پانی میں گرجائے تو کیا کرنا چاہئے؟ حادثات کا سامنا تو ہر کسی کو ہوتا ہے اور اسمارٹ فونز کے لیے پانی تباہ کن ہوتا ہے۔
شائع 09 اگست 2020 08:36pm
اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم سے لیس اس فون میں 8 جی بی ریم جبکہ 128 اور 256 جی بی اسٹوریج آپشنز دیئے گئے ہیں۔
شائع 05 اگست 2020 07:38pm
اس فیچر کو نیئر بائی شیئر کا نام دیا گیا ہے، جس کی مدد سے لوگ فوری طور پر اپنے ارگرد موجود افراد کو فائلز بھیج سکیں گے۔
شائع 05 اگست 2020 06:36pm
نوکیا کے اس نئے اسمارٹ فون میں 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جبکہ مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ بھی موجود ہے۔
شائع 04 اگست 2020 09:04pm
اس فون میں 6.44 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر نصب ہے۔
شائع 04 اگست 2020 06:43pm
اس فون میں بیک پر 12.2 میگا پکسل کیمرا ڈوئل پکسل ٹیکنالوجی، ایچ ڈی آر سپورٹ اور او آئی ایس کے ساتھ دیا گیا۔
شائع 03 اگست 2020 10:16pm
اس فون میں 6 سے 8 جی بی ریم جبکہ 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی سلاٹ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 03 اگست 2020 06:58pm
فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 35 پراسیسر دیا گیا جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج رئیل می یوزر انٹرفیس سے کیا گیا ہے۔
شائع 28 جولائ 2020 06:37pm
فون میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جبکہ فنگرپرنٹ ریڈر سائیڈ میں موجود ہے۔
شائع 25 جولائ 2020 08:25pm
اس فون کو فنڈنگ کے حصول کے لیے کک اسٹارٹر کا حصہ بنایا گیا ہے اور اس کا حجم کریڈٹ کارڈ کے برابر ہے۔
شائع 23 جولائ 2020 08:25pm
ون پلس نورڈ 5 جی میں اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر دیا گیا ہے اور بس یہی ایک پہلو ہے جو عندیہ دیتا ہے کہ یہ مڈرینج فون ہے۔
شائع 21 جولائ 2020 09:34pm
125 واٹ فلیش چارجر ٹیکنالوجی 4000 ایم اے ایچ بیٹری کو 5 منٹ میں 41 فیصد جبکہ 20 منٹ میں 100 فیصد چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
شائع 15 جولائ 2020 07:00pm
ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ اس کی مدد سے فون کی بیٹری صرف 15 منٹ کے اندر صفر سے سوفیصد تک چارج ہوسکے گی۔
شائع 13 جولائ 2020 07:24pm
اکثر افراد چند ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو بظاہر نقصان دہ نہیں ہوتیں مگر اسمارٹ فونز کی زندگی مختصر کرنے کا باعث بن جاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2020 06:02pm
اس میں 5 جی سپورٹ، 5000 ایم اے ایچ بیٹری فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ جبکہ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ ڈسپلے دیا گیا ہے۔
شائع 09 جولائ 2020 07:17pm