آئی اے ای اے کےساتھ تعاون اس وقت تک معطل کر دیا جائے گا جب تک اس کے پیشہ ورانہ رویے کی قابلِ فہم ضمانتیں نہیں دی جاتیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف
اپ ڈیٹ23 جون 202503:39pm
امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائیاں ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی جانب راغب کریں گی کیونکہ موجودہ بحران سے نکلنے کے بعد اس کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔
جی بی یو-57 بنکر بسٹر بم 13 ہزار 600 کلو گرام وزنی ہوتا ہے جو کہ خصوصی طور ہر 200 فٹ (60 میٹر) کی گہرائی میں موجود ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم نہیں بنا رہا تھا لیکن جب طاقتور سلطنت نافرمان قوم کو 'سزا' دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو ان حقائق سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
امریکا کی مداخلت صورتحال کو مزید غیر مستحکم بنادے گی، اگر ایران کو جواب دینے کی اجازت نہیں تو اسرائیل کو اس طرح کے اقدامات کی کیوں اجازت ہے؟ وزیراعظم انور ابراہیم
ایران نے اب تک جوہری بم بنانے کا فیصلہ نہیں کیا، حالانکہ اس کے پاس اتنی افزودہ یورینیم موجود ہے جو بم تیار کرنے کیلئے درکار ہوتی ہے، نیویارک ٹائمز میں شائع رپورٹ
آج یہ رجیم چینج کی بات کرتے ہیں حالانکہ محمد مصدق کی حکومت کو معزول کرنے اور شاہ ایران کو بحال کرنے کی امریکی اور برطانوی سازش نے ہی 1979ء میں اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کی تھی۔
آپ ایک طرف مذاکرات کا دعویٰ اور دوسری طرف صہیونی حکومت (اسرائیل) کو ایران کی سرزمین کو نشانہ بنانے کی اجازت دیں، یہ ایک ساتھ نہیں ہوسکتا، ترجمان اسمٰعیل باقائی
امریکا کیساتھ معاہدے کے دوران ای 3 ممالک اسنیپ بیک میکانزم کو دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، مستقل مندوب سعید ایروانی کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خط
خطہ غزہ، لبنان اور شام جیسے مسائل کی موجودگی میں نئے تنازع کا متحمل نہیں ہوسکتا، گزشتہ ماہ سعودی وزیر دفاع نے ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں اظہار خیال کیا، ذرائع
گزشتہ ہفتے نیتن یاہو کو کہا تھا ایسا کرنا نامناسب ہوگا، ہم مسئلے کے حل کے بہت قریب ہیں، صورتحال کسی بھی لمحے بدل سکتی ہے، اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو
یورنیم افزودگی روک دیں گے، عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دیں گے، شرائط پوری کی جائیں تو فوری معاہدے پر دستخط کر دیں گے، اسرائیل عمل کو سبوتاژ کرسکتا ہے، علی شمخانی
صدر ٹرمپ کی پالیسی کے مطابق ایرانی تیل کی برآمدات صفر کرنے کیلئے پر عزم ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ، ایران 2015 کے جوہری معاہدے کے یورپی فریقین کےساتھ جمعہ کو بات چیت کرے گا۔
ان حملوں کا مقصد حوثیوں کی طاقت کے معاشی منبع کو کم کرنا تھا جو اپنے ہم وطنوں کا استحصال کر رہے ہیں اور انہیں شدید تکلیف پہنچا رہے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ
دوسرے فریق کے حوالے سے مایوس، لیکن اپنی صلاحیتوں سے پر امید ہیں، ایران کی ریڈلائنز واضح ہیں، ایرانی سپریم لیڈر، امریکی ایلچی کا یورینیم افزودگی محدود کرنے کا مطالبہ
یہ فتح ایٹمی ہتھیار حاصل کر کے یا ایسے ذرائع سے نہیں ہوگی جو خطے اور اس کے اردگرد کے علاقوں کو تباہ کر دیں بلکہ ایران روایتی اور غیر روایتی طریقوں سے امریکی برتری کو ناکام بنا کر یہ معرکہ سر کرے گا۔