بطور قوم اپنی آزادی کو اہمیت دیتے ہیں، کبھی کسی کو یہ حق نہیں دیتے کہ وہ ہمارا مستقبل طے کرے، غلط فیصلے کیے گئے تو ایران اپنی اصل قوت کا مظاہرہ کرے گا، عباس عراقچی
اپ ڈیٹ28 جون 202502:59pm
خود کو دین دار کہنے والے شخص کو جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، ایران سے پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا تھا، لیکن مجھے کیا ملا، نفرت بھرے بیان کے بعد پابندیوں میں نرمی روک دی، امریکی صدر
ایرانی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز جوہری تنصیبات کی سلامتی کی ضمانت ملنے تک اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔
خطے میں امریکا کے اہم مراکز تک رسائی حاصل ہے، اور ایران جب چاہے کارروائی کر سکتا ہے، آئندہ جارحیت ہوئی تو دشمن کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، خطاب، قوم کو جنگ میں فتح پر مبارکباد
ایران پر امریکی حملے مشرقِ وسطیٰ میں مثبت اثر ڈال سکتے ہیں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، ایران یورینیم کی افزودگی شروع کرے گا تو دوبارہ حملہ کریں گے، دی ہیگ میں پریس کانفرنس
سب جانتے ہیں جب 30 ہزار پاؤنڈ وزنی 14 بم ٹھیک نشانے پر گرتے ہیں، تو اس کا مطلب مکمل تباہی ہوتا ہے، یہ دستاویز میڈیا کو لیک کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کی توہین کی گئی ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس
امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے جائزے کے ابتدائی نتائج امریکی صدر کے ان دعوؤں سے مطابقت نہیں رکھتے جن میں انہوں نے کہا تھا، ایرانی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔
میں ایران سے بھی خوش نہیں ہوں لیکن اسرائیل سے شدید ناراض ہوں، ابھی اپنے پائلٹس کو واپس بلاؤ، ٹرمپ کا انتباہ، نیتن یاہو کو فون، اسرائیل نے جوابی حملہ ناگزیر قرار دیدیا
ایسے اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، فریقین امن کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں، ترجمان قطری وزارت خارجہ ڈاکٹر ماجد الانصاری
اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوچکا ہے، ایران کو جنگ بندی پر راضی کرنے میں مدد کریں، ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے امیر قطر سے مدد کی درخواست کی تھی، خبر ایجنسی
یہ ایک ایسی جنگ ہے جو برسوں تک جاری رہ سکتی تھی اور پورے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرسکتی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور نہ ہوگا، جنگ بندی کے دوران دونوں فریقوں کو پر امن رہنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
اب گیند امریکی کورٹ میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگجو نیتن یاہو کو قابو میں کرنا ہوگا، ٹرمپ پہلے ہی اسرائیلی وزیراعظم کے جال میں پھنس چکے ہیں، سینیئر سیاستدان کی ایکس پر پوسٹ
ایران نے اپنا غصہ نکال لیا ہے، اور امید ہے کہ اب مزید نفرت نہیں ہوگی، تہران خطے میں امن و ہم آہنگی کی جانب بڑھ سکتا ہے، میں اسرائیل کو بھی یہی کرنے کی ترغیب دوں گا، امریکی صدر کی پوسٹ
’پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں امن کوششوں کو تیز کرے گا‘، شہباز شریف نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کی بحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
چین فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ صورتِ حال کو بار بار بگڑنے سے روکیں، جنگ کے پھیلاؤ سے سختی سے اجتناب کریں، اور سیاسی حل کے راستے پر واپس آئیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں نے اسرائیلی حکومت کو مایوس کر دیا، جس کے بعد صہیونیوں نے امریکا سے مدد مانگی، جو ان جرائم کا اصل ذمہ دار ہے، جنرل امیر حاتمی