بھارتی وزیر دفاع کا غیر ذمہ دارانہ بیان پاکستان کے موثر دفاع اور روایتی ذرائع سے بھارتی جارحیت کے خلاف مزاحمت پر اس کے شدید عدم تحفظ کو ظاہر کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مغربی کنارے میں احتجاجی مارچ، تباہ حال غزہ شہر میں کوئی تقریب نہ ہو سکی، 1948 میں اسرائیل کے قیام کے دوران 7 لاکھ 50 ہزار فلسطینیوں کو بے دخل کیا گیا تھا
حکومت جو رواں سال گزشتہ سال کی نسبت زیادہ مالی گنجائش کی توقع کررہی تھی، اسے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنانے کے لیے اپنے چند منصوبوں کو ملتوی کرنا ہوگا۔
یورنیم افزودگی روک دیں گے، عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دیں گے، شرائط پوری کی جائیں تو فوری معاہدے پر دستخط کر دیں گے، اسرائیل عمل کو سبوتاژ کرسکتا ہے، علی شمخانی
بیرونی قوتوں کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اپنا محاسبہ کرنا پہلا قدم ہونا چاہیے، اب سوال یہ ہے کہ کیا بھارت میں کوئی بھی ادارہ اتنا دلیر ہے کہ وہ حکومت سے ایسا کوئی مطالبہ کرسکے؟
چین پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک جامع اور دیرپا جنگ بندی کا خیرمقدم اور حمایت کرتا ہے اور تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، چینی نائب وزیر خارجہ کی پاکستانی سفیر سے ملاقات