بین الاقوامی برادری کو اس بات پر زیادہ فکر مند ہونا چاہیے کہ بھارت کے جوہری ہتھیار راج ناتھ سنگھ جیسے مسلم دشمن افراد کے کنٹرول میں ہیں، ترجمان وزارت خارجہ کا بیان
بٹ کوائن کی قیمت بڑھنے کی وجوہات میں امریکا میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے ریگولیشن اور ادارہ جاتی خریداروں کی طرف سے مسلسل دلچسپی لینا ہے، ایسٹ منیجر کوائن شیئرز
صہیونی حکومت کی جانب سےایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی صورت میں، امریکی حکومت بھی ملوث ہوگی اور اس کی قانونی ذمہ داری بھی واشنگٹن پر ہوگی، اقوام متحدہ کو خط
پولیس نے سابق ٹیکسی ڈرائیور کو خاتون مسافر کو نشہ آور دوا دیکر زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا، متاثرین کی تعداد بڑھنے کا خدشہ، جاپانی عوام میں غم و غصہ
شواہد سے واضح ہےکہ دہشت گردی کا واقعہ بھارتی پراکسیز نے مودی سرکار کے کہنے پر کیا، عالمی برادری مودی سرکار کو کٹہرے میں کھڑا کرے، سربراہ سکھ فارس جسٹس کا بڑا بیان
اس معاملے کو تجارت کے ذریعے حل کیا، ہم پاکستان اور بھارت کے ساتھ بڑے معاہدے کرنے جارہے ہیں، پاکستان میں بہت شاندار لوگ ہیں، اور وہاں ایک زبردست لیڈر بھی موجود ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کیلئے کروایا گیا، پلوامہ ڈرامے کے بعد بھی انتخابات میں مودی نے ’شہیدوں‘ کے نام پر ووٹ مانگے تھے، بتائیں جنگ میں کتنا نقصان ہوا؟ انٹرویو
واقعہ یہودی میوزیم میں منعقدہ ایک تقریب کے باہر پیش آیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹی نوم نے واقعے کی تصدیق کردی، مشتبہ شخص کے گرفتاری کے بعد 'فلسطین کو آزاد کرو' کے نعرے