ایرانی دارالحکومت میں رہنے والوں کیلئے جنگ بندی کا اعلان صفائی ستھرائی، معمول کی زندگی کی طرف واپسی، مزید کشیدگی اور طویل جنگ کے خدشات میں کمی کی امید لے کر آیا
نقائص کے بار بار ظاہر ہونے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں، جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ طیاروں کی مناسب جانچ پڑتال نہیں کی جا رہی، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن
حملوں کیلئے ایران بیلسٹک میزائل بھی استعمال کرسکتا ہے، فورسز کو روزانہ کی بنیاد پر ’تین نکاتی پوزیشن‘ میں رہنے کی ضرورت ہے، مشرق وسطیٰ کیلئے نامزد سینٹرل کمانڈر وائس ایڈمرل چارلس کوپر
فیس بک سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر معروف شخصیات کے دعوے دکھائے گئے کہ انہوں نے فلاں خصوصی تیل استعمال کیا، جس کے بعد ان کے بال گرنا یا جھڑنا بند ہوگئے اور بال پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئے۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر ہے، سلامتی کونسل سمیت تمام سفارتی فورمز پر ایران کی حمایت کریں گے ، وزیراعظم کی گفتگو، مسعود پزشکیان کا مستقل حمایت پر اظہار تشکر
متعدد چھوٹے خودکش ڈرونز نے فوجی تنصیبات اور اڈوں کو نشانہ بنایا، جانی نقصان نہیں ہوا، ابھی تک کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی، حکومت نے بھی حملہ آور کی شناخت نہیں کی، بیان
سی ایم اے کا کہنا ہے کہ یہ نظام ڈیجیٹل مارکیٹس میں مسابقت کو فروغ دیتا ہے اور برطانوی صارفین و کاروباروں کو غیر منصفانہ یا نقصان دہ طریقوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
میں ایران سے بھی خوش نہیں ہوں لیکن اسرائیل سے شدید ناراض ہوں، ابھی اپنے پائلٹس کو واپس بلاؤ، ٹرمپ کا انتباہ، نیتن یاہو کو فون، اسرائیل نے جوابی حملہ ناگزیر قرار دیدیا
ایرانی صدر نے قطر پر حملے پر افسوس کا اظہار کیا، غزہ میں جنگ بندی کیلئے حماس اور اسرائیل میں بات چیت شروع ہوگی، شیخ محمد بن عبدالرحمٰن کی لبنانی وزیراعظم کیساتھ پریس کانفرنس
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث موسم سرما میں برفباری میں کمی اور موسم گرما میں شدید گرمی گلیشیئرز کیلئے تباہ کن اور گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور پانی کے طویل المدتی خطرات لاحق ہوئے ہیں، ڈبلیو ایم او
ڈھاکا میں ہجوم کا سابق چیف الیکشن کمشنر کے گھر پر حملہ، مشتعل افراد نورالہدیٰ کو گھسیٹ کر سڑک پر لائے، گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔
ایرانی میزائل حملوں سے جنوبی اسرائیل کے شہر بئرالسبع میں تباہی، متعدد افراد زخمی، جنگ بندی کا نفاذ ہوچکا ہے، برائے مہربانی اس کی خلاف ورزی نہ کریں، امریکی صدر
ایسے اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، فریقین امن کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں، ترجمان قطری وزارت خارجہ ڈاکٹر ماجد الانصاری
اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوچکا ہے، ایران کو جنگ بندی پر راضی کرنے میں مدد کریں، ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے امیر قطر سے مدد کی درخواست کی تھی، خبر ایجنسی
سینئر ایرانی عہدیدار نے اسرائیل اور امریکا کے بیانات کو ’دھوکہ دہی‘ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ تہران کو جنگ بندی کی کسی تجویز کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
یہ ایک ایسی جنگ ہے جو برسوں تک جاری رہ سکتی تھی اور پورے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرسکتی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور نہ ہوگا، جنگ بندی کے دوران دونوں فریقوں کو پر امن رہنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران نے اپنا غصہ نکال لیا ہے، اور امید ہے کہ اب مزید نفرت نہیں ہوگی، تہران خطے میں امن و ہم آہنگی کی جانب بڑھ سکتا ہے، میں اسرائیل کو بھی یہی کرنے کی ترغیب دوں گا، امریکی صدر کی پوسٹ