ضلعی عدالت نے اللہ یار بنام ریاست کے عنوان سے دائر درخواست پر فیصلہ سنایا، سوشل میڈیا پر استاد کے بچوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر کارروائی کی گئی تھی۔
نوجوان سوشل میڈیا کا استعمال کرتے وقت خاص طور پر محتاط رہیں، ایسا کوئی مواد نہ شیئر کریں جس سے فرقہ وارانہ عقائد یا مقدس علامات کو ٹھیس پہنچے، ڈی پی او ساہیوال
زرعی محنت کش عمر حیات کو 13 اور 14 فروری کی درمیانی قتل کیا گیا تھا، 18 فروری کو پالتو کتے نے کچرے کے ڈھیر کو کھود کر مقتول کے پاؤں برآمد کیے، بیوہ اور سالہ گرفتار