WATCH LIVE Dawn ePaper Images Aurora CityFM89 Advertise Events Supplements Careers Obituaries
Dawn News Urdu

Live latest Urdu news from Pakistan in Sports, Life Style & Business - Dawn News Urdu

Mon March 16, 2026
02 Shaban 1447
Watch Live
  • KHI: Clear 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.5°C
  • ISB: Clear 18.8°C
  • KHI: Clear 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.5°C
  • ISB: Clear 18.8°C
پہلا صفحہ تازہ ترین
بریتھ پاکستانصحتحیرت انگیز

Subscribe to notifications

Get the latest news and updates from DawnNews

پہلا صفحہ بریتھ پاکستان صحت حیرت انگیز
تازہ ترین
پاکستان کراچی اسلام آباد لاہور کشمیر کوئٹہ پشاور سندھ پنجاب خیبر پختونخوا بلوچستان گلگت بلتستان
دنیا ایشیا ہندوستان افغانستان امریکا / یورپ مشرق وسطیٰ افریقہ
کھیل کرکٹ
لائف اسٹائل شوبز شخصیات
ٹیکنالوجی موبائل فونز
نقطہ نظر فیچرز قلم کار اداریہ
کاروبار
ویڈیوز زرا ہٹ کے لائیو ود عادل شاہزیب نیوز آئی ان فوکس خبر سے خبر نیوز وائز ری پلے دوسرا رخ ایڈیٹرز پک
پاکستان

رانا ثنااللہ پنجاب میں داخل ہوئے تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، پرویز الٰہی

اتحادی حکومت اور شریف فیملی لانگ مارچ سے گھبرا گئے ہیں، شہباز شریف کو مستعفیٰ ہوکر گھر بیٹھ جانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
رانا ثنااللہ پنجاب میں داخل ہوئے تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، پرویز الٰہی
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ نے شریف خاندان کی کرپشن مقدمات سے بری ہونے میں مدد کی، اعتزاز احسن

باجوہ صاحب نے انہیں مقدمات میں سزا سے بچایا ہے اور انہوں نے بڑا جرم کیا ہے، لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
اسٹیبلشمنٹ نے شریف خاندان کی کرپشن مقدمات سے بری ہونے میں مدد کی، اعتزاز احسن
پاکستان

عالمی رہنماؤں کا پاکستان میں سیلاب کے نقصانات پر اظہار ہمدردی

چین اور سعودی عرب کے سربراہان، بھارتی وزیراعظم اور ملکہ برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر یکجہتی کا اظہار کیا۔
عالمی رہنماؤں کا پاکستان میں سیلاب کے نقصانات پر اظہار ہمدردی
پاکستان

کرم ایجنسی میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس نے کرفیو نافذ کر دیا

تنازع رقم کی لین دین کا تھا اور بحث کے دوران بات گستاخانہ الفاظ تک پہنچ گئی، واقعے میں 2 نوجوان ہلاک اور 12زخمی ہو گئے۔
کرم ایجنسی میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس نے کرفیو نافذ کر دیا
دنیا

میرواعظ عمر فاروق کو نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب سے روک دیا گیا

میرواعظ نے سرینگر کی جامع مسجد جانے کے لیے گھر سے نکلنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں گھر سے باہر جانے سے روک دیا۔
میرواعظ عمر فاروق کو نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب سے روک دیا گیا
پاکستان

سندھ میں سیلاب سے تباہ کن صورتحال، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کراچی پہنچ گئے

عسکری حکام کی جانب سے آرمی چیف کو سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔
سندھ میں سیلاب سے تباہ کن صورتحال، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کراچی پہنچ گئے
پاکستان

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ

سیاسی مقدمات بنانے والے افسران سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پنجاب میں قانون کی دھجیاں اڑائیں، ہاشم ڈوگر
پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان

سی پیک اتھارٹی نے قیام کے بعد منصوبے میں ایک ڈالر بھی نہیں لگایا، احسن اقبال

یہ ادارہ تین سال کے دوران کوئی سرمایہ کاری نہیں کرسکا، سی پیک اتھارٹی کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں، وزیر منصوبہ بندی و ترقی
سی پیک اتھارٹی نے قیام کے بعد منصوبے میں ایک ڈالر بھی نہیں لگایا، احسن اقبال
پاکستان

پاکستان میں تیل کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ

زرعی سرگرمیوں اور پاور سیکٹر کی جانب سے مانگ کی وجہ سے ڈیزل اور فرنس آئل کی طلب میں اضافہ ہوا ہے، سعد ذکر
پاکستان میں تیل کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ
پاکستان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کیلئے علمائے کرام کی مکمل حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ

مختلف علما نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات میں ’بیرونی سازش‘ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا، بیان
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کیلئے علمائے کرام کی مکمل حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ
پاکستان

دن کے اوقات میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے کا امکان

پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے 7 تا 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ ہوسکتا ہے
دن کے اوقات میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے کا امکان
پاکستان

سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان

سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان
پاکستان

کراچی میں کئی برس بعد ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیاں بحال

دو سینئر رہنماؤں کو ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کا رکن نامزد کردیا گیا، وفاپرست کارکنوں کو ان سے رابطے میں رہنے کی ہدایت۔
کراچی میں کئی برس بعد ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیاں بحال
پاکستان

راولپنڈی: ہندو اور عیسائی برادری کے قبرستانوں کیلئے جگہ فراہم کرنے کا حکم

راولپنڈی میٹرو پولیٹن کی حدود میں کوئی مناسب پلاٹ نہیں جسے ہندو اور مسیحی برادری تدفین کے لیے استعمال کرسکے، کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی: ہندو اور عیسائی برادری کے قبرستانوں کیلئے جگہ فراہم کرنے کا حکم
پاکستان

بلوچستان کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف نیب تحقیقات کی منظوری

نیب چیئرمین کی زیرصدارت اجلاس میں ثنااللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ سمیت اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔
بلوچستان کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف نیب تحقیقات کی منظوری
پاکستان

نیب نے نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دیں

نیب نے احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر ملکیت منقولہ و غیر منقولہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں۔
نیب نے نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دیں
پاکستان

اہم ایجنڈوں کے ساتھ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا 16واں اجلاس بدھ کو متوقع

سرکاری شعبہ کے اداروں کے لیے وفاقی قرضوں پر نظرثانی شدہ مارک اپ کی شرح سمیت اہم مسائل ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔
اہم ایجنڈوں کے ساتھ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا 16واں اجلاس بدھ کو متوقع
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نے بارش سے متاثرہ افراد کو معاوضوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی

حالیہ بارش میں آفت زدہ 20 اضلاع کے متاثرہ افراد کو معاوضے کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے بارش سے متاثرہ افراد کو معاوضوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی
پاکستان

لاک ڈاؤن پر مختلف آراء سے لوگ اعصابی مریض بن رہے ہیں، ماہرین

ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر صوبائی و وفاقی حکومتوں میں تفریق پائی جاتی ہے، دماغی ماہرین
لاک ڈاؤن پر مختلف آراء سے لوگ اعصابی مریض بن رہے ہیں، ماہرین
پاکستان

وفاقی و صوبائی دارالحکومت میں 'شیلٹر ہومز' کو فنڈز کی کمی کا سامنا

مالی مسائل کا شکار مقامی حکام کے لیے حکومت کا اعلان کردہ شیلٹر ہوم کا منصوبہ انتظامی اور مالی بوجھ بن گیا ہے۔
وفاقی و صوبائی دارالحکومت میں 'شیلٹر ہومز' کو فنڈز کی کمی کا سامنا
  • 1
  • 2
  • ١گلا صفحہ »

کالمز

zafar-mirza Zafar Mirza

اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟

ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل
dr-niaz-murtaza Dr Niaz Murtaza

پی آئی اے نجکاری کے بعد بھی کب تک خسارے میں رہے گی؟

ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ
maleeha-lodhi Maleeha Lodhi

پاکستان کا ایجنڈا 2026 کیا ہونا چاہیے؟

ملیحہ لودھی
editorial Editorial

اداریہ: پاکستان میں دہشت گردی ’معمول‘ بن جانے کا خطرہ!

اداریہ

کارٹون

کارٹون : 16 مارچ 2026
کارٹون : 15 مارچ 2026

مقبول ترین

24 گھنٹے 72 گھنٹے
1

مسجد الاقصیٰ پر تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر: ’وقت کی ریت تیزی سے ہاتھوں سے پھسل رہی ہے‘

2

اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟

3

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

4

بچے گرمیوں کی چھٹیوں میں کیا کریں؟

5

ڈان نیوز براہ راست ملاحظہ کیجیے:

6

LG & R&R Industries Redefine Premium Living in Pakistan with New Karachi Showroom

7

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار

8

پاکستان کا ایجنڈا 2026 کیا ہونا چاہیے؟

1

مسجد الاقصیٰ پر تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر: ’وقت کی ریت تیزی سے ہاتھوں سے پھسل رہی ہے‘

2

ایران میں احتجاج کا 12 واں روز، مظاہرے کے دوران پولیس افسر جاں بحق

3

’کشمیر کی وادی ہماری ہے‘ چین نے شکسگام پر بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

4

اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟

5

بچے گرمیوں کی چھٹیوں میں کیا کریں؟

6

پاکستان کا ایجنڈا 2026 کیا ہونا چاہیے؟

7

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

8

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار

مقبول ویڈیوز

امریکا نے مزید 7 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے مزید 7 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

شہباز شریف کی لندن میں سڑک پار کرنے کی ویڈیو وائرل

شہباز شریف کی لندن میں سڑک پار کرنے کی ویڈیو وائرل

Pakistan’s Military Operations in Afghanistan: Will They Help End Terrorism?| Umar Farooq |Dawn News

Pakistan’s Military Operations in Afghanistan: Will They Help End Terrorism?| Umar Farooq |Dawn News

Visuals of Snowfall On Mountains Of Naran, Kaghan & Abbottabad | Weather Update | Dawn News

Visuals of Snowfall On Mountains Of Naran, Kaghan & Abbottabad | Weather Update | Dawn News

Mojuda Sorat Hal Mai Establishment Ko Bhi Apna Kirdar Ada Karna Chahiye, Fahmida Mirza | Dawn News

Mojuda Sorat Hal Mai Establishment Ko Bhi Apna Kirdar Ada Karna Chahiye, Fahmida Mirza | Dawn News

سیاہ
پہلا صفحہ
بریتھ پاکستانصحتحیرت انگیز
تازہ ترین
پاکستان
کراچیاسلام آبادلاہورکشمیرکوئٹہپشاورسندھپنجابخیبر پختونخوابلوچستانگلگت بلتستان
دنیا
ایشیاہندوستانافغانستانامریکا / یورپمشرق وسطیٰافریقہ
کھیل
کرکٹ
لائف اسٹائل
شوبزشخصیات
ٹیکنالوجی
موبائل فونز
نقطہ نظر
فیچرزقلم کاراداریہ
کاروبار
ویڈیوز
زرا ہٹ کےلائیو ود عادل شاہزیبنیوز آئیان فوکسخبر سے خبرنیوز وائزری پلےدوسرا رخایڈیٹرز پک
لائیو ٹی وی
Dawn News

Copyright © 2026

Compunode. (www.compunode.com). Designed for Dawn

رابطہ کریں فیس بک ٹو ئٹر انسٹاگرام استعمال کے شرائط و ضوابط نماز کے اوقات پرائیویسی پالیسی
ڈان ڈاٹ کام سٹی ایف ایم 89 ھیرالڈ ارور١ امیجز