نقطہ نظر حکومت کے 90 دن: کیا کھویا کیا پایا ایسا شخص جو جوشیلا جانبدار نہ ہو، اس کیلئے پی ٹی آئی کی کارکردگی تقریباً وہی ہےجس کی 90 دن قبل توقع وابستہ کی جاسکتی تھی
نقطہ نظر کیا عمران خان 'نمبروں کی حقیقت' سے نکلنے میں کامیاب ہوجائیں گے؟ ساسیج بنانا صاف ستھرا کام نہیں اور یہ ٹھیک بھی ہے، تب تک جب تک آپ کو آخر میں وہی ملے جو آپ چاہتے ہیں۔
نقطہ نظر عمران خان کے اقتدار کو خطرہ ’کب‘ اور ’کیوں‘ ہوسکتا ہے؟ حضور عمران خان کے منصوبوں کو تعطل میں ڈال سکتے ہیں، مگر حضور سب کچھ سب کے سروں پر بھی گرا سکتے ہیں۔
پاکستان کیا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان پہنچا سکے گی؟ پیپلز پارٹی کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کی نشستوں پر قبضہ حاصل کرنا چاہتی ہے جو یقیناً بڑا خطرہ ہے۔
نقطہ نظر انتخابات 2018: سب سے بڑی نامعلوم قوت کون؟ کافی اشارے موجود ہیں کہ 2018 میں ٹرن آؤٹ 2013 کی سطح پر رہے گا یا پھر خاص طور پر پنجاب میں نئے ریکارڈ قائم ہوں گے۔
پاکستان نواز شریف کا سیاسی مستقبل اب کیا موڑ اختیار کرنے جارہا ہے؟ ملتان میں منعقدہ ریلی سے قبل دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد کا زیادہ زور شکایتوں پر رہا۔
نقطہ نظر ’وزیرِِاعظم زرداری سننے میں عجیب ضرور، مگر ناممکن نہیں!‘ زرداری کو نظر انداز نہ کریں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ قومی اسمبلی میں اپنی موجودگی چاہتے ہیں اور کھیل سے ابھی ان کا دل بھرانہیں
نقطہ نظر مفتاح اسمٰعیل کا بجٹ کیا نئے مالیاتی بحرانوں کو جنم دے گا؟ بجٹ پر اعتراض ہے کہ یہ ادائیگیوں کے توازن اور سیاسی مطالبوں کے درمیان توازن رکھنے میں ناکام ہو چکا ہے۔
نقطہ نظر غیر حقیقی بحران سے حقیقی بحران تک کیا نواز شریف کو نکالنے کا مطلب یہ تھا کہ آہستگی اور خاموشی کے ساتھ سول ملٹری اور سیاسی عدالتی توازن بحال کیا جائے؟
نقطہ نظر کیا عدالتی فیصلے نے نواز شریف کو نئی زندگی دے دی؟ نواز شریف کے لیے بہترین منظرنامہ تو تشکیل نہیں پاسکا، تاہم خوشی منانے کی اب بھی ایک وجہ باقی ہے۔
نقطہ نظر وقت پر انتخابات کے انتظار میں کہیں کھیل سمٹ ہی نہ جائے ایک بہت خطرناک جگاڑ کیا گیا جسکی وجہ سے پورا ملک کراچی کو حقارت سے دیکھ کر ہنسی اڑاتا ہےاور کراچی تو جیسے الگ ہوجاتا ہے
نقطہ نظر ہمارے ’ڈکٹیٹر‘ کا بنیادی مسئلہ ایک ڈکٹیٹرشپ ایک یا دو انتخابات تک تو باقی رہ سکتی ہے، مگر تین کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر ایک بھرپور ہفتے کے تین اہم واقعات کچھ نیا، کچھ پرانا اور کچھ بالکل ہی غیر متوقع۔ آپ فیصلہ کریں کہ کون سی چیز کیا ہے۔
نقطہ نظر کہیں ایسا نہ ہو کہ چیف اپنا کنٹرول جتانے کی ٹھان ہی لیں! کہانی اب تھوڑا مختلف رخ اختیار کرچکی ہے۔ اب کوئی بھی اِس واحد شخص کی ہمت نہیں بندھا رہا جو گھوڑا دبا سکتا ہے۔
دنیا امریکی صدارتی الیکشن: پاکستان کا ذکر نہ ہونا ایک نعمت ٹرمپ کی صدارت میں غیریقینی صورتحال کے برعکس، ہیلری کے صدر منتخب ہونے کے بعد ان کی پالیسی کا اندازہ لگانا قدرے آسان ہے۔
پاکستان ’شدت پسندوں کے خلاف کارروائی یا بین الاقوامی تنہائی‘ حکومت نےفوج کو بتادیا کہ پاکستان تیزی سے عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے، کئی اہم معاملات پر اتفاق رائے کا بھی تقاضہ کردیا۔
پاکستان پشاور مستقل حالتِ جنگ میں صوبائی دارالحکومت گزشتہ روز ایک بالکل نئے روپ میں نظر آیا، بالکل خاموش اور ناواقف، سوگ کی کیفیت میں ڈوبا ہوا۔
نقطہ نظر استعفوں کا کھیل پارلیمنٹ چھوڑنا اتنا مشکل نہیں ہے اور نہ ہی ہونا چاہیے۔ جو طریقہ کار موجود ہے وہ اس لیے تاکہ جبری استعفوں کو روکا جاسکے۔
نقطہ نظر سیاسی گرما گرمی، اور فرشتوں کا کھیل الیکشن کے بغیر بھی کچھ زیادہ تبدیل نہیں ہوگا، الیکشن کے ہونے پر بھی کچھ زیادہ تبدیل نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر ملالہ کا تقابلی جائزہ ان سب کا تقابلی جائزہ یعنی افسوسناک اناپرستی جو عمران میں ہے، بے حسی جو نواز میں ہے اور بدصورت پاک ہندوستان تعلقات۔