نقطہ نظر لائل پور سے فیصل آباد ۔ 1 جیسے لاہور کے باہر راوی اور دلی کے باہر جمنا پہرہ دیتی ہے، ویسے ہی ٹائیبر کا دریا، روم کی راکھی کرتا ہے
نقطہ نظر II -- کھرل اور برکلے "تمہارا باپ مرا اور مرا بھائی، حساب برابر! مگر اب راوی آباد رہنی چاہیئے"
نقطہ نظر کھرل اور برکلے جس عمر میں لوگ سمجھوتوں کی طرف مائل ہوتے ہیں، احمد کھرل اس وقت جنگ کی تیاری کر رہا تھا
نقطہ نظر مل سے پلازہ تک صرف مکان ہی مکینوں کی ضرورت نہیں ہوتے بلکہ کبھی کبھار، گھر صرف گھر والوں کی وجہ سے کھڑے رہتے ہیں۔
نقطہ نظر مرزا اور صاحباں کہتے ہیں عورت کی خوبصورتی حیرت کا ایک لمحہ ہے، جس میں مرد، بس قید ہو جاتا ہے
نقطہ نظر بھگت سنگھ کا انقلاب جو دنیا کے بنائے راستوں سے ہٹ جائے، وہ انقلابی اور جو ان کی پروا نہ کرے، وہ درویش
نقطہ نظر لاہور اور گنگا پور گنگا رام نے لاہور کو اپنی ساری عمر دے دی مگر شہر والے ایک مجسمے کا بوجھ اٹھانے کے بھی روادار نہ ہو سکے۔
نقطہ نظر صوفی اور سالار مسافر چلنے لگا تو درگاہ پہ لنگر کھلانے والے نے پوچھا کہ آپ کس مسلک سے تعلق رکھتے ہیں؟
پاکستان ذمّہ دار میں بھی ہوں آج عورتوں کی آزادی کا دن ہے اور میں شرمندہ ہوں کے میں ایک پاکستانی عورت ہوں
نقطہ نظر منڈی اور تلونڈی شہر کی وجہء شہرت ایک پہاڑی ہے جو کسی زمانے میں اتنی بڑی تھی کہ اس کے سامنے شہر چھوٹا پڑتا تھا۔
نقطہ نظر سندر مندرئیے کبھی تہوار ہندو یا مسلمان نہیں ہوتے تھے اور لوگ رب راکھا کہہ کر رخصت ہو جایا کرتے تھے
نقطہ نظر جہانداد اور جان پال رابرٹ واربرٹن اور شاہجہاں بیگم کا بیٹا غلزئی قلعہ میں پیدا ہوا اور اپنے باپ کے نام سے ہی مشہور ہوا۔
نقطہ نظر بادشاہ اور وارث شاہ ہیر ایک کتاب نہیں بلکہ ایک زندگی نامہ ہے۔ یہ پنجاب کی سب سے خوبصورت تصویر ہے
نقطہ نظر مقبرہ اور منس راج جہانگیر دل کا آدمی تھا، منس راج سے انارکلی اور نورجہاں سے مان متی تک بس محبت ہی تلاش کرتا رہا
نقطہ نظر گلی اور محلہ مسلمانوں کا دین، ہندوؤں کا مذہب اور سکھوں کا دھرم تو بچ گئے مگر انسانوں کی انسانیت سسک سسک کر دم توڑ گئی
نقطہ نظر II - شہید اور شاہدرہ عدالت سے نکلتے ہوئے بوٹا سنگھ کے دامن میں ٹوٹا ہوا دل اور گود میں روتی ہوئی بچی تھی۔ اسے یہ شہر ایک عجیب سی جگہ لگ رہا تھا
نقطہ نظر شہید اور شاہدرہ مریدکے شائد باقی منڈیوں کی طرح آسودہ خاک ہی رہتا مگر پھر یہ جگہ آ باد ہوئی اور اب چاند باغ پبلک سکول اس قصباتی منڈی کی پہچان ہے۔
نقطہ نظر لاجونتی اور لینی آئس کینڈی والا سرخ آنکھوں پہ ہاتھ پھیرتے ہوئے بولا؛ لینی بی بی، آزادی لیتے لیتے، انسان کے اندر کا جانور بھی آزاد ہو گیا ہے
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان