نقطہ نظر چیف تیرے جانثار۔۔۔ برسوں پروٹوکول کا لطف اٹھانے کے بعد اپنی مزعومہ ذہانت کا جو نشہ چڑھتا ہے، صحافت کی ترشی سے دور نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر سانول موڑ مہاراں خواب کا روزگار سستا نہیں ہوتا۔ اس میں ہوتا ہے بہت جی کا زیاں۔۔۔ اس تپسیا نے مصدق سانول میں ایک صوفی کو جنم دیا۔
نقطہ نظر گوتم بدھ، کچھوا اور ڈاکٹر دھماکہ ہر زید، عمر، بکر مشرّف کے خلاف عدالتوں میں پہنچ رہا ہے، حضرت قدیرخان بھی ہمت کریں
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ