پاکستان ایبٹ آباد: ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو قتل کر دیا جاں بحق افراد کی لاشیں قانونی کارروائی کیلئے مقامی ہسپتال منتقل، ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ پولیس
پاکستان حویلیاں: آبی ریلے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق ندی دوڑ کے مقام پر برساتی پانی کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت سیف اور فاتحہ کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان ایبٹ آباد: لکڑی کے مکان میں آتشزدگی، ماں اور 8 بچے جھلس کر جاں بحق آگ لگنے سے گھر میں موجود ماں، 4 بیٹیاں اور 4 بیٹے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، شوہر روزگار کے سلسلے میں کراچی میں مقیم ہے، پولیس
پاکستان ایبٹ آباد: 6 سالہ بچی پر مبینہ تشدد، اساتذہ گرفتار گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم پورہ میں بچی پرمبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی،جس میں2اساتذہ کوبچی پر تشددکرتےدیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان عنبرین قتل کیس: عدم شواہد کی بنا پر 15 ملزمان بری 17 سالہ لڑکی کو اپنی دوست کی پسند کی شادی کرانے کے الزام میں مبینہ طور پر جرگہ کے احکامات پر زندہ وین میں جلادیا گیا تھا
پاکستان ہری پور: اسٹیل مل میں دھماکا، جھلس کر ایک مزدور ہلاک ہری پور میں واقع نجی اسٹیل مل میں دھماکے سے 15 افراد جھلس گئے تھے، 8 کی حالت تشویشناک ہے، پولیس
پاکستان پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ، 48 افراد جاں بحق چترال سے اسلام آباد آنے والی پرواز حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، حادثے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہ آسکیں۔
پاکستان 'زندہ جلائی گئی عنبرین دوست نہیں تھی' عنبرین نہ ہی دوست تھی اور نہ ہی انہیں شادی کے بارے میں معلوم تھا، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی صائمہ
پاکستان جرگےکافیصلہ:16سالہ لڑکی قتل کےبعدجلادی گئی پسند کی شادی کرنےمیں دوست کی مدد کرنے والی نویں جماعت کی طالبہ عنبرین کو'سزا' کےطور پر قتل کے بعد گاڑی میں جلایاگیا۔
پاکستان ایبٹ آباد: دھاندلی کا تنازع، 4 پی ٹی آئی کارکن قتل پولیس کے مطابق بلدیاتی انتخابات کےدوران دھاندلی کے تنازع پر آج مسلح افراد نےایک ہوٹل پر بیٹھے افراد پر فائرنگ کر دی گئی۔
پاکستان غیرقانونی اسلحہ رکھنے پررکن اسمبلی گرفتار خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن گوہر نواز اور ان کے بھتیجے بابر نواز کے گھروں پر چھاپہ مار کراسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
پاکستان ہری پورمیں اٹھارہ ماہ کی بچی پر جنسی تشدد، ملزم گرفتار ملزم آصف، رات ڈھائی بجے ایک شخص عابد کے گھر میں داخل ہوا اور بچی کو قریبی پارک میں لے جا کرتشدد کا نشانہ بنایا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ