18 سالہ داماد پر عادل نامی جن آتا ہے جو مجھ سے محبت کرتا ہے، جب تک جسمانی تعلق قائم نہ کرلے داماد نارمل نہیں ہوتا، زندگی تباہ ہوگئی ہے، خاتون کا کارروائی کا مطالبہ
جمعرات کو خواتین ہیلتھ ورکرز پور پہلے حملے کے بعد صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے خواتین ہیلتھ ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔
اسد اللہ پور کے قریب گھات لگائے مخالفین نے کار پرفائرنگ کی، محمد حسین اور ان کا بھتیجا عثمان اور پولیس کانسٹیبل شہزاد شامل، 8 نامزد ملزمان سمیت 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج
موٹروے پربلکسر انٹرچینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے بس کھائی میں گر کر الٹ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اور ضلع ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، ریسکیو
مجھے اور میری اہلیہ کو جسمانی تشدد، جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، میری بار بار درخواست کرنے کے باوجود میری بیوی کا گینگ ریپ کیا گیا، شکایت کنندہ کا ایف آئی آر میں مؤقف
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچوں کے جسموں پر تشدد کے واضح نشانات اور ان کے نازک اعضا پر زیادتی کے شواہد ظاہر ہوئے، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال
مرنے والے اور متاثرہ بچوں کا تعلق حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ کے ایک ہی محلے سے تھا، تعلق مسیحی برادری سے ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس