عمران صادق
وزیراعظم شہباز شریف نے دانیال عزیز کے ساتھ پیش آئے حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی رہنما کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
شائع 16 جون 2022 11:13pm
آج شام 7 بجے پی ٹی آئی کا جلسہ وی آئی پی کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا، اس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے، شفقت محمود
اپ ڈیٹ 14 مئ 2022 05:25pm
پاکستان پہنچنے والے آسٹریلیا کے 35 رکنی دستے میں پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف گرین برگ بھی شامل ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 08:09pm
اس سے قبل بھی پولیس کی جانب سے 52 مرکزی ملزمان کا ریمانڈ حاصل کیا جاچکا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2021 04:45pm
واقعے میں گرفتار مرکزی ملزمان کی تعداد 52 ہوگئی ہے، 100 سے زائد افراد بھی زیر تفتیش ہیں، ترجمان سیالکوٹ پولیس
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2021 04:29pm
میت کو ایمبولینس میں علامہ اقبال ایئرپورٹ لایا گیا جہاں پنجاب کے وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے اسے وصول کیا۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2021 11:19pm
گزشتہ 2 روز کے دوران 124 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جس میں 19 مرکزی ملزمان بھی شامل ہیں، پولیس
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2021 04:02pm
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پروڈکشن منیجر جان ہتھیلی پر رکھ کر کس طرح غیر ملکی منیجر پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2021 11:35pm
ایک مرکزی ملزم سمیت 100 سے زائد افراد کو بھی گرفتار کرلیاگیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پنجاب پولیس
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2021 12:37pm
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ذیشان رفیق اور مسلم لیگ (ق) کے چوہدری سلیم بریار سے بھی وضاحت طلب کر لی۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2021 10:29pm
مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی کو 16ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2021 08:49am
عطا اللہ تارڑ کو صوبہ پنجاب کے شہر وزیرآباد میں جاری ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2021 07:37pm
کندن پور کے قریب گرفتار ہونے والے ہریندر سنگھ کا تعلق بھارت کے شہر کامل پور سے ہے، سیالکوٹ پولیس
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2020 12:13am
قرنطینہ کیے گئے گھروں کے باہر ضلعی انتظامیہ نے نوٹس چسپاں کر کے اہلِ علاوہ اور رشتہ داروں کو ملاقات سے منع کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2020 10:11pm
اشیائے خورونوش اور ادویہ کی دکانوں کے سوا تمام شاپنگ مال، دکانیں اور ریسٹورنٹ رات 10بجے تک بندکردی جائیں، اعلامیہ جاری
شائع 22 مارچ 2020 02:44am
اعلیٰ افسران نے تصاویر اور ویڈیو، سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون اہلکار کی 2 سال کی ترقی روک لی۔
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2018 10:33pm
میونسپل کارپوریشن نے غیر قانونی تعمیر کو مسمار کیا جس دوران دیگر لوگ شامل ہوگئے، مقامی انتظامیہ
شائع 24 مئ 2018 09:33pm
رضوان نے عاصمہ کو 18 اپریل کو پیٹرول پھینک کر آگ لگائی جو پانچ روز بعد ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔
شائع 23 اپريل 2018 07:32pm
مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران خواجہ آصف پر نامعلوم شخص نے سیاہی پھینکی۔
شائع 10 مارچ 2018 11:34pm
نجی اسکول کے طالب علم کو سڑک عبور کرتے وقت ایک بس نے کچل دیا جس پر ساتھی طلبا مشتعل ہوگئے۔
شائع 13 اکتوبر 2017 12:44am