پاکستان نارووال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی وزیراعظم شہباز شریف نے دانیال عزیز کے ساتھ پیش آئے حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی رہنما کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
پاکستان مسیحی برادری کے احتجاج کے بعد سیالکوٹ میں پی ٹی آئی جلسے کا مقام تبدیل آج شام 7 بجے پی ٹی آئی کا جلسہ وی آئی پی کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا، اس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے، شفقت محمود
کھیل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی پاکستان پہنچنے والے آسٹریلیا کے 35 رکنی دستے میں پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف گرین برگ بھی شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے مزید 33 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا اس سے قبل بھی پولیس کی جانب سے 52 مرکزی ملزمان کا ریمانڈ حاصل کیا جاچکا ہے۔
پاکستان سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے مزید 18 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا واقعے میں گرفتار مرکزی ملزمان کی تعداد 52 ہوگئی ہے، 100 سے زائد افراد بھی زیر تفتیش ہیں، ترجمان سیالکوٹ پولیس
پاکستان سانحہ سیالکوٹ: مقتول منیجر کی میت لاہور سے سری لنکا پہنچا دی گئی میت کو ایمبولینس میں علامہ اقبال ایئرپورٹ لایا گیا جہاں پنجاب کے وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے اسے وصول کیا۔
پاکستان سانحہ سیالکوٹ: مزید 6 مرکزی ملزمان زیر حراست، دیگر کی تلاش میں چھاپے جاری گزشتہ 2 روز کے دوران 124 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جس میں 19 مرکزی ملزمان بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان سیالکوٹ واقعہ: ساتھی کی سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کی ویڈیو سامنے آگئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پروڈکشن منیجر جان ہتھیلی پر رکھ کر کس طرح غیر ملکی منیجر پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان سیالکوٹ: توہین مذہب کے الزام پر ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کے بعد آگ لگادی ایک مرکزی ملزم سمیت 100 سے زائد افراد کو بھی گرفتار کرلیاگیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پنجاب پولیس
پاکستان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فردوس عاشق سمیت 3 افراد کو نوٹس الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ذیشان رفیق اور مسلم لیگ (ق) کے چوہدری سلیم بریار سے بھی وضاحت طلب کر لی۔
پاکستان ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج کا اعلان، (ن) لیگ کامیاب مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی کو 16ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کی 'گرفتاری کے بعد رہائی' عطا اللہ تارڑ کو صوبہ پنجاب کے شہر وزیرآباد میں جاری ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان سیالکوٹ: غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والا بھارت کا شہری گرفتار کندن پور کے قریب گرفتار ہونے والے ہریندر سنگھ کا تعلق بھارت کے شہر کامل پور سے ہے، سیالکوٹ پولیس
پاکستان سیالکوٹ: بیرونِ ملک سے آئے افراد کو اہلِخانہ سمیت گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا قرنطینہ کیے گئے گھروں کے باہر ضلعی انتظامیہ نے نوٹس چسپاں کر کے اہلِ علاوہ اور رشتہ داروں کو ملاقات سے منع کیا ہے۔
پاکستان کورونا وائرس: اسلام آباد میں 15دن کیلئے دفعہ 144 نافذ اشیائے خورونوش اور ادویہ کی دکانوں کے سوا تمام شاپنگ مال، دکانیں اور ریسٹورنٹ رات 10بجے تک بندکردی جائیں، اعلامیہ جاری
پاکستان اے ایس ایف خاتون اہلکار کی بھارتی گانے پر 'رقص' کی ویڈیو وائرل اعلیٰ افسران نے تصاویر اور ویڈیو، سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون اہلکار کی 2 سال کی ترقی روک لی۔
پاکستان مقامی انتظامیہ نے احمدیوں کی ’تاریخی‘ عمارت، ہجوم نے عبادت گاہ مسمار کردی میونسپل کارپوریشن نے غیر قانونی تعمیر کو مسمار کیا جس دوران دیگر لوگ شامل ہوگئے، مقامی انتظامیہ
پاکستان سیالکوٹ:شادی سے انکار پر مسیحی خاتون کو آگ لگانے کا واقعہ،ملزم گرفتار رضوان نے عاصمہ کو 18 اپریل کو پیٹرول پھینک کر آگ لگائی جو پانچ روز بعد ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔
پاکستان سیالکوٹ: خواجہ آصف پر سیاہی پھینک دی گئی مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران خواجہ آصف پر نامعلوم شخص نے سیاہی پھینکی۔
پاکستان سیالکوٹ:طالب علم کی ہلاکت، بسیں نذر آتش نجی اسکول کے طالب علم کو سڑک عبور کرتے وقت ایک بس نے کچل دیا جس پر ساتھی طلبا مشتعل ہوگئے۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین