وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی نئی انرجی وہیکل لیوی یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
جاں بحق ہونےو الے افراد میں 21 بچے بھی شامل ہیں، ایک ہفتے میں 117 افراد زخمی بھی ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، 5 جولائی سے ملک بھر میں پھر بارشوں کی پیش گوئی
پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے سپیل کا الرٹ بھی جاری کردیا، 5 سے 10 جولائی کے دوران بیشتر اضلاع میں تیز آندھی وبارش کی پیشگوئی ہے، ترجمان
محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چاغی،کچھی، جھل مگسی، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، سبی، ڈیرہ بگٹی اور قلعہ عبداللہ کے ڈی ایچ اوز کو معطل کیا گیا ہے
اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل سلطان کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، شہدا میں تحصیلدار ناواگئی اور 2 پولیس اہلکار بھی شامل، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈی پی او
کواڈ دہشتگردی اور پرتشدد انتہاپسندی کی تمام اقسام اور تمام صورتوں بشمول سرحد پار دہشت گردی کی بلاامتیاز مذمت کرتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔
آئیں مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کریں، آئیں پانی کو ہتھیار بنانے کا سلسلہ ختم کریں اور ہمالیہ جتنے بڑے امن کی بنیاد رکھیں، سابق وزیر خارجہ کی بھارت کو پیشکش
اس مدت کے دوران ہم تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کام کریں گے، امید ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے وسیع تر مفاد میں حماس اس معاہدے کو قبول کرے گی، امریکی صدر