دائیں انجن پر پرندہ ٹکرانے سے شدید نقصان ہوا تھا، لیکن شواہد بتاتے ہیں کہ پائلٹس نے کم متاثرہ بائیں انجن کو بند کیا، تحقیقاتی ٹیم کی متاثرہ خاندانوں کو بریفنگ
ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں آج بھی جرگہ سسٹم قائم ہے اور حکومت آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ان جرگوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
ایف-7 بی جی آئی تربیتی طیارہ اُتّرا میں گر کر تباہ ہوا، بچوں سمیت 50 سے زائد افراد جھلسنے کے باعث ہسپتال منتقل، عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کی تحقیقات کی یقین دہانی۔
استغاثہ کیس ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہا، پیش کردہ حالات و شواہد اس قدر ناکافی تھے کہ ان کی بنیاد پر ملزمان کو بم دھماکوں کی منصوبہ بندی یا عمل درآمد سے جوڑنا ممکن نہیں تھا، ممبئی ہائیکورٹ
گورنر ہاؤس میں اراکین سے حلف ماورائے آئین ہے، چیف جسٹس کے پاس آئین کے تحت جوڈیشل اختیارات ہیں انتظامی نہیں، ہمیں سنے بغیر چیف جسٹس نے گورنر کو حلف کے لیے نامزد کیا، درخواست
مشکل گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سیلاب متاثرین کی ہر طرح کی مدد کیلئے حاضر ہیں، ایرانی وزیر داخلہ کا سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
ملزمان نے گزشتہ رات ڈکیتی مزاحمت پر 2 نوجوانوں کو قتل اور ایک کو زخمی کیا تھا، ملزمان واردات کے بعد گنے کے کھیتوں میں چھپے ہوئے تھے، مقابلے میں مارے گئے، پولیس
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی طرف سے پمز کو خطوط بھیجے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ظاہر جعفر کو صدارتی رحم کی درخواست جمع کرانے سے قبل میڈیکل یا نفسیاتی بورڈ کی رائے درکار ہے