پاکستان دہشت گردی میں 'را' ملوث ہے، کور کمانڈرز کور کمانڈرزکانفرنس میں 'را' کی جانب سے پاکستان میں 'دہشت گردی بڑھانے' میں مبینہ طور پرملوث ہونے کا سنجیدہ نوٹس لیا گیا۔
پاکستان 'پاکستان ایران مخالف اتحاد میں فی الحال شامل نہیں ہوگا' سینئر حکومتی عہدیدار نے پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں کسی کا ساتھ نہ دینے کے فیصلے کی تصدیق کی ہے
پاکستان ذکی الرحمان لکھوی فیصلہ:پاک ہندوستان سفارتی تلخی لکھوی کی نظربندی کالعدم قرار دینے پر ایک سفارتی تلخی پیدا ہوگئی اور دونوں ممالک نے سفارتکاروں کو طلب کرلیا۔
پاکستان افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان؟ افغانستان، پاکستان اور یواین ایچ سی آر نے مہاجرین کی واپسی سے متعلق ایک " جامع پلان" کی تیاری پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان 'پاکستان اگلی سارک کانفرنس کا میزبان ' ایس جے شنکر کا کہنا تھا کہ اگلی سارک کانفرنس کی میزبانی پاکستان کرے گا اور ہندوستان اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کرے گا۔
پاکستان سعودی عرب کا وزیراعظم کو سرپرائز ' دعوت نامہ' سعودیوں کی جانب سے کوئی عندیہ سامنے نہیں آیا کہ میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران کیا کچھ زیربحث آئے گا ۔
پاکستان پڑوسیوں سے تعلقات میں 'بڑی تبدیلیوں' کی ضرورت ہے: سرتاج عزیز وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور نے کہا کہ دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل باہمی بات چیت سے حل کیے جائیں۔
پاکستان 'غیر قانونی طریقوں' سے آنے والی رقوم کی چھان بین ہوگی: دفترخارجہ مشرق وسطیٰ کے ممالک پاکستان کے دینی مدارس اور مساجد کو قانونی ذرائع سے سالانہ 25 کروڑ 80 لاکھ روپے فراہم کرتے ہیں۔
پاکستان اہم فوجی کمانڈر کا پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کور کمانڈرپشاور نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں آپریشنز کے لیے مضبوط سیاسی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان نیا آئی ایس آئی چیف، وزیراعظم کے لیے مشکل انتخاب ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ظہیر الاسلام یکم اکتوبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔
پاکستان چینی صدر کے دورے پر کنفیوژن تاحال برقرار مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے جمعے کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ چینی حکومت نے دورے کو ملتوی کردیا ہے۔
پاکستان فوج کا ثالثی جاری رکھنے کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج احتجاجی جماعتوں کے حکومت کے ساتھ کسی بھی معاہدے پر عملدرآمد کی ضمانت دے گی۔
پاکستان اسلام آباد میں اضافی دستے تعینات نہیں کر رہے، فوج دستوں کی تعیناتی پندرہ جون کو ہو چکی اور اس حوالے سے نوٹیفیکیشن دیر سے آیا، فوجی ترجمان کا اصرار۔
پاکستان پاکستان ،انڈیا کے خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات اگست میں متوقع ملاقات کے لیے دونوں ملکوں کے سفارت کار مجوزہ تاریخوں پر غور کر رہے ہیں۔
پاکستان وزیرِ اعظم آج ایران کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں ان کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، وزیرِ پیٹرولیم اور دیگر افراد بھی تہران جائیں گے۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی