کالعدم ٹی ٹی پی نے متعدد بار بالخصوص قبائلی علاقوں میں پولیو مہم نہ چلانے، الیکشن کے لیے ہونے والی مردم شماری روکنے اور دیگر ترقیاتی کام نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے، گورنر
اپ ڈیٹ17 مارچ 202308:46pm
خودکش حملہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی تنظم جماعت الاحرار نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، ایڈیشنل آئی جی شوکت عباس
اپ ڈیٹ17 مارچ 202308:53pm
مردم شماری ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ اچانک دو نقاب پوش دہشت گردوں نے ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، پولیس
اپ ڈیٹ13 مارچ 202309:07pm
الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے انتخابات کی تاریخ کے لیے اسلام آباد میں ایک اور اجلاس کرنے پر اتفاق کیا، اعلامیہ
اپ ڈیٹ08 مارچ 202306:35pm
چارسدہ، صوابی، نوشہرہ، مردان اور پشاور کے کارکنان آج ہشت نگری چوک پشار میں خود کو گرفتاری کے لیے پیش کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ23 فروری 202303:12pm
عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ خود پیش ہوں یا ہماری معاونت کے لیے اٹارنی جنرل آفس کے کسی افسر کو مقرر کریں۔
اپ ڈیٹ22 فروری 202301:53pm
ملزم کو خیبر وائلڈ لائف ڈویژن منتقل کیا گیا اور ان پر بایوڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، ترجمان محکمہ جنگلات
اپ ڈیٹ17 فروری 202307:23pm
ملزم نے نہ تو تحریری طور پر عدالت کو مطئمن کیا اور نہ ہی ذاتی طور پر سماعت کے دوران عدالت کو اپنے اوپر لگے الزامات سے مطئمن کیا، اعلامیہ
شائع12 فروری 202309:28pm