نواز شریف نے شہباز شریف کو بڑی جماعتوں سے اتحاد بنانے کا ٹاسک دے دیا جبکہ آزاد امیدواروں کا مجلس وحدت المسلمین میں ضم ہونے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ10 فروری 202410:19am
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی بجٹ تقریر میں کے-4 گریٹر واٹر سپلائی اسکیم اور ایس-3 کا ذکر نہیں کیا۔
اپ ڈیٹ11 جون 202302:24pm
کسی بھی ریاستی ادارے بالخصوص عدالت عظمیٰ سے تصادم نہیں چاہتے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں ملوث ہونے پر بہت نقصان اٹھانا پڑا، پارٹی رہنما
اپ ڈیٹ03 اپريل 202308:38am
اسٹیبلشمنٹ نے حریف دھڑوں کے انضمام کی بنیاد رکھی لیکن کریڈٹ نہیں لینا چاہتی، معاملات طے ہوچکے، ملاقاتیں محض رسمی ہیں، ذرائع کا دعویٰ
اپ ڈیٹ30 دسمبر 202202:53pm
پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ کر کچھ حاصل نہ کرنے پر ہمیں تنقید کا نشانہ بنانےوالے اب اس کے پیچھے اصل وجہ سمجھ سکتے ہیں، رہنما ایم کیو ایم
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202203:49pm
سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں قائم تقریباً 2 ہزار ریلیف کیمپوں میں 5 لاکھ سے زائد بے گھر افراد کو پناہ فراہم کی گئی ہے، رپورٹ
شائع02 ستمبر 202210:00am
کے الیکٹرک کا طلب اور رسد کا فرق 'مصنوعی طور پر' پیدا کردہ ہے کیونکہ پاور کمپنی اپنی استعداد کے مطابق بجلی پیدا نہیں کر رہی، ذرائع
اپ ڈیٹ07 اگست 202203:08pm