جب انکساری سے کہنے پر وہ شخص سیٹ سے نہ اٹھا، تو پھر گھی ٹیڑھی انگلی سے نکالنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:41pm
آج کل شرافت کا زمانہ ہی نہیں۔ لوگ شریف آدمی کی شرافت کو اس کی کمزوری سمجھنے لگتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:41pm
بے روزگار کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے بعد اس کے چہرے پر ٹیڑھی مسکراہٹ رقص کرنے لگی۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:41pm
جیسے ہی شیطان اس کے اندر داخل ہوا، اس کی نظر بچی کے چہرے سے نیچے اترنے لگی۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2015 04:43pm
سچ نے دولت کی چمک کو دیکھا اور دیکھتا ہی رہ گیا، اور اس بیچ بحث کا طے شدہ وقت ختم ہوگیا۔ دولت جیت چکی تھی۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:40pm
کچھ دیر پہلے تک جو لوگ اسے پستہ قد نظر آرہے تھے، وہ اب خود بخود ہی اس سے اونچے ہوگئے تھے۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:40pm