ضلع قلات کے علاقے خالق آباد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے قبائلی رہنما شاکر سعد اللہ لانگو، ان کے بھائی سمیت 4 افراد جاں بحق، پنجگور کے علاقے شپستان میں 2 افراد قتل
دونوں قبائل کے مسلح افراد نے جیل روڈ کے علاقے میں ایک دوسرے پر خودکار اسلحے سے فائرنگ کی، تحقیقات شروع کردی، مزید جھڑپوں کی روک تھام کیلئے اضافی نفری تعینات کردی، ایس ایس پی
اغوا کی واردات گوٹھان کے علاقے میں پیش آئی، مغویوں کا تعلق بگٹی قبیلے کی ہجوّانی شاخ سے ہے، لیویز اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے بازیابی کیلئے آپریشن شروع کر دیا۔