عامر کیانی
گیس سلنڈر دھماکے سے ہوٹل تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں سلنڈر کی دکان کے مالک قیصر سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 07:51pm
امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، مزید 4 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 04:24pm
مشتبہ شخص نے مبینہ طور پر انجینئر محمد علی مرزا پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا، مقدمہ درج کر لیا گیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2021 04:25pm
ضلع جہلم کے گاؤں پنن وال کی رہائشی لڑکی کو اس کے ماموں زاد بھائی نے دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2020 08:06pm
ان افراد نے بتایا ہے کہ ان کے پاس کھانے پینے، ادویات اور ہوٹل کرایے کے پیسے بھی ختم ہوچکے ہیں۔
شائع 06 اپريل 2020 07:52am
2 روز قبل اس گاؤں سے تعلق رکھنے والی خاتون کی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی تھی ْ
شائع 27 مارچ 2020 01:12pm
تھانہ منگلا کی حدود میں بیٹے نے اپنی سوتیلی ماں، دو بہنوں اور دو بھائیوں پر فائرنگ کی، والد خادم حسین
اپ ڈیٹ 25 فروری 2020 09:23pm
متاثرہ لڑکی تلہ گنگ کے ایک مدرسے میں زیر تعلیم ہیں جن سے گھر جاتے ہوئے راستے میں زیادتی کی گئی، ایف آئی آر
اپ ڈیٹ 03 فروری 2020 11:00pm
خاتون کو بھائیوں نے ایک کمرے میں قید کیا ہوا تھا، جنہیں چھاپہ مار کارروائی میں بازیاب کروایا گیا، پولیس
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2019 01:13pm
ملزم دوسری جماعت کی طالبہ کو ایک خالی عمارت میں لے کر گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
شائع 17 اگست 2019 11:39pm
ایکسپریس لاہور سے کوئٹہ جارہی تھی، ولہار اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکراگئی،حادثہ انسانی غفلت کا نتیجہ لگتا ہے، شیخ رشید
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2019 07:39pm
تین دوست معراج، عاصم اور صمام نہر پر تصویر بنا رہے تھے کہ اس دوران 2 نوجوان نہر میں جا گرے۔
شائع 05 جون 2019 11:09pm
گھر کے قریب کنویں کے اندر پیٹر انجن کو چلانے کے لیے ایک نوجوان گیا تو کنویں کے اندر گیس ہونے کی وجہ سے اوپر نہیں آسکا۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2019 11:18pm
68 سالہ زخمی پاکستانی کا نام محمد امین ناصر ہے جن کا تعلق پنجاب کے شہر حافظ آباد سے ہے، دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2019 05:24pm
گرفتار افراد خواجہ سرا برادری سے ہی تعلق رکھتے ہیں، متاثرہ شخص نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایف آئی آر درج کروا دی۔
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2019 06:10pm
ملزم با اثر اور سیاسی وابستگی رکھتے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن صلح کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، ورثا
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2019 02:28pm
دھوکا دہی سے مظفر گڑھ کے رہائشی کے اکاؤنٹس سے 6 لاکھ 95 ہزار، جہلم کے ریٹائرڈ ملازم کے 2لاکھ 60 ہزار روپے نکال لیے گئے۔
شائع 12 نومبر 2018 02:10pm
مقتول ثنا اور فردوس نے 4 سال قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر ملزم گلزار سخت ناراض تھا، پولیس ذرائع
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2018 01:57pm
55 سالہ شخص کے سر، مونچھوں اور بھنووں کے بال مونڈھ کر گلے میں پٹہ ڈال کر گلیوں میں گزارا گیا۔
شائع 03 ستمبر 2018 06:17pm
ملزم نے چاروں بچوں کو بیوی کی غیر موجودگی میں کمرے کے اندر بند کر کے قتل کر دیا۔
شائع 25 مارچ 2018 08:13pm