پاکستان ’پراسرار‘ بیماری کے باعث ایک ہی خاندان کے 7 بچے ہلاک ڈاکٹرز مختلف ٹیسٹ کے ذریعے بچوں کی اموات کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان کے پی،گلگت بلتستان میں بارشوں سے 60 ہلاکتیں ہزارہ اورمالاکنڈ ڈویژن میں لینڈ سلائیڈنگ کےباعث سڑکیں بلاک، جبکہ شدید بارشوں سے دریاؤں اور نہروں میں طغیانی آگئی.