پاکستان 9 مئی مقدمات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پرسماعت 24 جنوری تک ملتوی شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر بھی آج سماعت ہونی تھی، تاہم جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
پاکستان 9 مئی کیسز: شیخ رشید نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی شیخ رشید مقدمے میں نامزد نہیں ہیں، انہیں 9 مئی کے بعد سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے، دائر درخواست میں مؤقف
پاکستان 9 مئی سے متعلق کیسز: شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے خلاف 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج نے کی۔
پاکستان 9 مئی کیسز: عمران خان کی درخواست ضمانت، پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج نے آئندہ تاریخ پر تمام 12 کیسوں کا ریکارڈ پیش کرنےکا حکم دیتے ہوئے سماعت بغیر کارروائی 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔
پاکستان 9 مئی کیس: شیخ رشید کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا توڑ پھوڑ کے واقعات کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمات میں گرفتار سابق وفاقی وزیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، شیخ راشد و دیگر کی ضمانت منظور چلے کے بعد طبیعت کافی ناساز لیکن حوصلہ بلند ہے، کلاشنکوف کیس میں بھی جیل گیا تھا، اب بھی جیل بھیج دیا گیا تو بھی الیکشن جیتیں گے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان راولپنڈی: اغوا اور زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کا پردہ فاش بائیو میٹرک کے ذریعے خاتون کی اصلیت شناخت سامنے آئی، عدالت نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کی تفتیش کا پہلا دور اڈیالہ جیل میں 12 مقدمات کے تفتیشی افسران نے بانی چیئرمین سے مختلف سوالات پوچھے۔
پاکستان فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج سابق وزیر نے این اے 60 اور 61 سےکاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے، آر او آفس کے اعتراضات کے خلاف فواد چوہدری نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔
راولپنڈی: پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے پولیس اہلکار زخمی پولیس اہلکار اسامہ اچانک گولی چل جانے سے زخمی ہوئے، جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے نجی تعلیمی اداروں سے افرادی قوت مانگ لی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تعلیمی اداروں کے عملے کی معاونت حاصل کرنے کے لیے فوکل پرسنز مقرر کر دیے۔
پاکستان اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی سید ظفر علی شاہ کے کاغذات نامزدگی منظور الیکشن اپلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف جعل سازی پر 9 دکانوں کو ایک لاکھ 61 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پاکستان میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانےکیخلاف عمران خان کی اپیل پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر اعظم کی این اے 89 میانوالی سے متعلق اپیل پر فیصلہ 10 جنوری کو سنائے گا۔
پاکستان ذلفی بخاری، راجہ بشارت سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنما انتخابات کیلئے اہل قرار فواد چوہدری اور ان کی اہلیہ کے بیرون ممالک سفر کی تفصیلات ایف آئی اے اور بینک سے ان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب، اپیل پر کل دوبارہ سماعت کی جائے گی۔
پاکستان 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 10جنوری تک توسیع وکیل صفائی سردار رازق ہائی کورٹ میں مصروفیت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان چوہدری پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، انہیں دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی۔
پاکستان ’سمجھ نہیں آتا چھوٹی باتوں پر کیوں مسترد کیے‘، عمیر نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے ریٹرننگ افسر میانوالی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
پاکستان راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل مقتول کو 4 ملزمان نے ہاتھ پاؤں باندھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا گیا، مقدمے کا متن
پاکستان راولپنڈی: سڑک کنارے دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات سڑک کنارے ہونے والی واردات پر سیکیورٹی گارڈ خاموش تماشائی بنے رہے۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر