نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کے لیے ہیوی مشینری اور عملہ مصروف عمل ہے، زیادہ تر متاثرہ علاقوں میں جمع ہونے والا بارش کا پانی صاف کر دیا گیا ہے، ایم ڈی واسا
بچوں کی فیس اور مکان کا کرایا ادا کرنے کے لیے 13 ہزار روپے قرض لیا جو ایک لاکھ تک بڑھ گیا، سود سمیت ادائیگی نہ کرنے پر دوسری ایپلی کیشن سے دوبارہ ادھار لیا جو چند ہفتوں میں سود کے اضافے سے 7 لاکھ ہوگیا، اہل خانہ
کل عمران خان سے ملاقات کروں گا، جب قید تنہائی میں ہوتے ہیں تو چیزوں پر سوچنے کا موقع ملتا ہے، ایک ماہ قید تنہائی میں رہ کر سوچنے کا موقع ملا، پی ٹی آئی رہنما