پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کی اور کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دے دیا 9 مئی کے ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں ہوگا، ملزمان کے جرم کی نوعیت کے اعتبار سے مقدمات فوجداری عدالتوں میں چلائے جائیں، سپریم کورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو 26 اکتوبر تک شیخ رشید کی بازیابی کا حکم شیخ رشید پولیس کی حراست میں نہیں، کوشش کر رہے ہیں، مہلت دیں سینئر سیاسی رہنما کو بازیاب کرا لیں گے، آر پی او کی عدالت میں یقین دہانی
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم آخری وارننگ ہے، شیخ رشید نہ ملے تو ایس ایس پی (آپریشنز)، ڈی ایس پی اور 4 اسٹیشن ہاؤس افسران کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، جسٹس صداقت علی خان
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت کے حکم پر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے رینمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔
پاکستان شیخ رشید کی گرفتاری، سی پی او کا جواب مسترد، آر پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے لال حویلی سیل کرنے کے خلاف درخواست پر چیئرمین محکمہ اوقاف، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹس بھی جاری کردیے۔
پاکستان شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے مرکزی دروازے سمیت 7 یونٹس سیل لال حویلی کی رجسٹری منسوخ کر دی گئی، عمارت کو خالی کرانے کے لیے آپریشن کچھ دیر بعد ہوگا، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک
پاکستان راولپنڈی: گھریلو ملازمہ اور اس کی 13 سالہ بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، خاتون اور اس کی بیٹی کا میڈیکل بھی کروایا گیا ہے، ایس ایچ او روات
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا شیخ رشید احمد کو ان کے بھتیجے اور ملازم کے ہمراہ راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
پاکستان راولپنڈی: اسلحے کی نوک پر 14 سالہ یتیم بچی کا ریپ کرنے والا پڑوسی گرفتار ملزم کی عمر 25 سال ہے جو ایک سیلز مین ہے، اسے عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا اور ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا، تفتیشی افسر
پاکستان آن لائن قرض لینے والے شہری کی خودکشی، ناقص تفتیش پر عدالت برہم، تمام ملزمان کی ضمانت منظور یہ انتہائی درد ناک اور حیران کن ہے کہ پوری فائل میں خود کشی سے موت کا ذکر تک نہیں، عدالت کا تحریری فیصلہ
پاکستان توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل، سائفر کیس میں جیل میں رکھنے کا حکم چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سزا معطلی کا فیصلہ سنایا جبکہ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں جیل میں رکھنے کا حکم دیا۔
پاکستان وزارت توانائی نے بجلی کے زائد بلوں کے مسئلے پر تجاویز کو حتمی شکل دےدی، نگران وزیراطلاعات اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں رہتے ہوئےعوام کو کیا ریلیف دیا جا سکتا ہے، مرتضٰی سولنگی
پاکستان لون ایپلی کیشن کی دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے والے شہری کی بیوہ کی انصاف کی دہائی اگر مجھے انصاف نہ ملا تو تمام ادارے جو آج میرا ساتھ نہیں دے رہے وہ میری خودکشی کے بھی ذمہ دار ہوں گے، خاتون
پاکستان اٹک: آسمانی بجلی گرنے سے تھانے کی عمارت منہدم، 5 پولیس اہلکار زخمی طوفانی بارش کے دوران تھانے کی عمارت پر اچانک آسمانی بجلی گری اور آگ لگ گئی، بعدازاں عمارت منہدم ہوگئی جس میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ڈی پی او اٹک
پاکستان راولپنڈی: ہسپتال کے ایکسرے روم میں خاتون کا مبینہ ریپ واقعہ بینظیر بھٹو ہسپتال میں پیش آیا، ایک ملزم زیر حراست ہے، مرکزی مجرم کو جلد ہی پکڑ لیا جائے گا، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بلاک ہائی وے کی بحالی کے لیے ٹیمیں کام کر رہی ہیں جہاں خیبرپختونخوا کے ضلع بشام اور گلگت بلتستان کے علاقے گینی میں ہائی وے ٹریفک کے لیے بند ہے، حکام
پاکستان راولپنڈی: اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پرویز الہٰی پھر گرفتار نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو آمدن سے زائد اثاثوں اور سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں کے الزام میں اڈیالیہ جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار کرلیا۔
پاکستان صوبہ پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش علاقہ تھا جس کی گہرائی 196 کلومیٹر تھی، یہ آج پاکستان میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی رہائی ملنے کے بعد پھر گرفتار پولیس نے شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں 15 دنوں کے لیے نظربند کیا جائے گا۔
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر