پاکستان شیخ رشید نے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کردی ریسٹ ہاؤس کے بقایا جات کی رسیدیں فرضی ہیں، کبھی ریسٹ ہاؤس میں قیام نہیں کیا، وکیل شیخ رشید
پاکستان پی ٹی آئی رہنما عمیر نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور اپیلیٹ ٹریبونل میں جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز شامل ہیں، عمیر نیازی کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔
پاکستان راولپنڈی: سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے شہری جاں بحق فاروق شیخ و دیگر 4 ملزمان نے میرے بیٹے پر سیدھی فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، مدعی مقدمہ
پاکستان شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات درست ثابت ہونے پر کاغذات مسترد کیے جاتے ہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان اسلام آباد: میٹرو ٹریک میں شگاف، پتھر گرنے لگے مرمت کے بعد ٹریک بحال کردیا گیا، 2 ارب سبسڈی کے باوجود میٹرو ٹریک مجموعی طور پر خستہ حالی کا شکار ہے، مختلف مقامات پر گھڑے پڑ گئے ہیں۔
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم سابق وزیر خارجہ کمرہ عدالت میں اپنی حالت زار بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، جج کی ہدایت پر اُن کی ہتھکڑیاں کھول دی گئیں۔
پاکستان ڈیوس کپ ٹائی: بھارت کا ویزوں کے حصول کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ بھارت کی جانب سے بھیجی گئی ویزوں کی فہرست میں کپتان روہت پٹیل سمیت 7 کھلاڑیوں اور 11 آفیشلز کے نام شامل ہیں۔
پاکستان ’سپریم کورٹ کے آرڈر کا مذاق‘، شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار میں بے گناہ ہوں، مجھے جھوٹے مقدمے میں پھر گرفتار کیا جارہا ہے، میں نے قوم کی ترجمانی کی، سینئر رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کرنے کا آرڈر جاری ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کو 15 روز کے لیے نظر بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔
پاکستان ’بھارت ڈیوس کپ کیساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے‘، اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ پاکستان میں کھیلوں سے پیار کرنے والے لوگ رہتے ہیں، بھارتی حکومت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کرے گا، ٹینس اسٹار
پاکستان راولپنڈی: دھمیال میں گیس کی سپلائی لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی فائر فائٹنگ آپریشن میں 3 فائر ٹینڈرز اور 6 ایمرجنسی گاڑیوں کی مدد سے 12 سے زائد ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا۔
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ: جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز 10 گھنٹے تاخیر کا شکار جہاز میں کوئی تکنیکی خرابی کی وجہ سے پرواز میں تاخیر ہوئی، انجینیئرز کی ٹیم فنی خرابی دور کرنے میں مصروف ہے، پی آئی اے حکام
پاکستان راولپنڈی پولیس نے جج کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید کردی راولپنڈی کے رحیم آباد پی ایف چوک کے قریب مسلح نوجوان نے فائرنگ کی تاہم جج کی گاڑی پر فائرنگ کی اطلاع نہیں، ترجمان راولپنڈی پولیس
پاکستان راولپنڈی: احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ پولیس نے فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ایئر پورٹ منتقل کردیا، ذرائع
پاکستان فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو اُن کو رہا کردیا جائے، انسداد کرپشن عدالت
پاکستان سارہ انعام قتل کیس: عدالت کا شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے مجرم کو 10 لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا جبکہ مجرم کی ماں ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کر دیا۔
پاکستان بدعنوانی کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم یہ تمام معاملہ سیاسی انتقام ہے اور انہیں الیکشن سے باہر رکھنے کا ڈرامہ ہے، وکیل فواد چوہدری
میرے ساتھ ’چلے‘ کے دوران اچھا سلوک کیا گیا، شیخ رشید انہوں نے مجھے ایک نئے شیخ رشید میں تبدیل کر دیا ہے، یہاں تک کہ تہجد کے لیے بھی مجھے گرم پانی دیا جاتا تھا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان لاہور ہائیکوٹ راولپنڈی بینچ کا شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی ڈی سیل کرنے کا حکم 9 مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، ہم کل بھی فوج کے ساتھ تھے اور آج بھی فوج کے ساتھ ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اٹک: افغان مہاجرین کو لے جانے والا ٹرالر الٹنے سے دو افراد ہلاک، 25 زخمی ٹرالر سنگجانی سے افغانستان جا رہا تھا اور راستے میں ایک ٹائر پھٹنے کے سبب الٹ گیا، چار شدید زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کردیا گیا، پولیس
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر