حکومت کے پاس اس وقت 7 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی موجود ہے، بغیر کسی سبسڈی کے یہ بجلی 7 سے ساڑھے 7 سینٹ میں صنعت اور زراعت کو دی جاسکتی ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی
ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے امریکا اور پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل اثاثوں کی جدت، ریگولیٹری ہم آہنگی اور ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجیز پر تعاون بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا ایس سی او وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنرز کے اجلاس سے ورچوئل خطاب، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کی جاری کوششوں کو اجاگر کیا
پاکستان نے معیشت کو بہتر بنانے میں نمایاں پیشرفت کی، یہ پروگرام حکومت کو پالیسی اور ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے عوامی مالیات کو مستحکم کرنے میں مدد دیگا، کنٹری ڈائریکٹر ایما فان
صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 795 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، پنجاب کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1188 ارب اور سندھ کیلئے 887 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، دستاویز
وفاقی بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری کے لیے پیکیج کا اعلان کیا جائے، ٹیکس فری بجٹ دیاجائے، کوئی نیا ٹیکس شامل نہ کیا جائے، فکسڈ ٹیکس رجیم 2025 تا 2035 کا واضح اعلان کیا جائے، چیئرمین پاشا
رولزکا اطلاق پریس اتاشیوں، پریس قونصلرز اور منسٹر پریس کی تعیناتیوں پر ہوگا، وزیراعظم نے تعیناتیوں کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانےکے احکامات دیے۔