جون میں بجلی صارفین کے لیے مجموعی ریلیف کم ہوکر 4 چارروپے 79 پیسے فی یونٹ رہنےکا امکان ہے، اس وقت وزیر اعظم پیکج کے تحت بجلی صارفین کو 6 روپے 35 پیسے کا ریلیف مل رہا ہے۔
پاکستانی شہری ' امین دریا ' نامی بحری جہاز میں ایران سے زنجبار، تنزانیہ جا رہے تھے جب کینیا کی بحریہ نے منشیات کی اسمگلنگ کے شبہے میں جہاز کو تحویل میں لے لیا تھا، ذرائع
چینی کی پیداواری لاگت کا آزاد آڈٹ کروایا جائے گا، وزارت اور شوگر ملز نے فریقِ ثالث آڈٹ پر اتفاق کر لیا، عید کے بعد چینی کی نئی قیمت کا تعین کیا جائے گا، اعلامیہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ
بلال بن ثاقب کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، تاریخی فیصلے سے پاکستان دنیا ان چند ممالک میں شامل ہوگیا جنہوں نے کرپٹو کرنسی کیلئے اعلیٰ عہدیدار کا تقرر کیا ہے۔
بجلی کی تزویراتی تقسیم پاکستان کے ڈیجیٹل انقلاب کے سفر میں ایک نیا سنگ میل ہے، اضافی توانائی کو اختراع، سرمایہ کاری اور بین الاقوامی آمدن میں تبدیل کیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ
بھارت کو ’1962 میں چین سے نہرو کی ہار کے بعد سب سے بڑی شکست‘ ہوئی، خطے میں طاقت کا توازن بحال، مسئلہ کشمیر زندہ ہوگیا، مودی کا غلط اندازہ پاکستان کی برتری کا باعث بنا، مشاہد حسین سید
پیٹرولیم لیوی میں مجموعی طور پر 1044 فیصد کا اضافہ ہوا، پاور سیکٹر کی سبسڈیز اصلاحات مکمل طور پر ناکام ہوگئیں، معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ کی رپورٹ
آئندہ مالی سال 26-2025 کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافے ہو سکتا ہے جبکہ رواں مالی سال معاشی نمو 2.6 فیصد رہنےکی توقع ہے، آئی ایم ایف کنٹری رپورٹ