جولائی تا مارچ ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بھی بڑھ گئی، وزارت خزانہ کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ
ویلیو ایڈڈ گندم مصنوعات کی برآمدات سے معاشی بہتری کا امکان ہے، گندم کے شعبے میں جدت اور برآمدات سے کسانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا ہوں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
واشنگٹن میں وزرائے خزانہ کے اجلاس میں محدود مالی وسائل اور بدلتے سیاسی حالات کے تناظر میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور اقتصادی ترقی کے حصول پر غوروخوض کیا گیا
سکھر کے قریب 3500سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن میں برآمدی سامان،جلد خراب ہونے والی اشیاء اوراہم صنعتی خام مال موجود ہے، اوورسیز انویسٹرز چیمبرز کا چیف سیکریٹری سندھ کو خط
محمد اورنگزیب نے عالمی بینک گروپ، آئی ایم ایف موسم بہار اجلاس 2025 کے موقع پر انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی ریجنل وائس پریزیڈنٹ ہیلا شیخ روحو اور اُن کی ٹیم سے ملاقات کی۔
پاکستان ملبوسات، فیبرکس اور غذائی مصنوعات کی برآمدات بڑھا سکتا ہے، اور اسےکھیلوں کے سامان کی بہتر مارکیٹ تک رسائی مل سکتی ہے، اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ
نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں پی آئی اے سی ایل کے 51 سے 100 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے ممکنہ بولی دہندگان کے انتخاب کے لیے پیشگی اہلیت کے معیار کی منظوری دی گئی
سہولت کویت پیٹرولیم کی جانب سے پی ایس او کو دی گئی، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کویتی سفیر کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پیٹرول پر لیوی میں 8 روپے 2 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 7 روپے ایک پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی، حکومت نے زیادہ لیوی وصول کرنے کیلئے قانون تبدیل کردیا، بوجھ عوام پر منتقل